پشاور: صوبے میں تمام سیاحتی مقامات بند ہیں، اجمل وزیر AjmalWazir pid_gov KPK
سانحہ اور کورونا وباءکی وجہ سے عید سادگی سے منائی جارہی ہے، کہتے ہیں صوبے میں تمام سیاحتی مقامات بند ہیں ،خیبرپختونخوا کے چیف سیکرٹری ڈاکٹرکاظم نیاز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ سیکرٹریٹ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشیر اطلاعات اجمل وزیر کا کہنا تھا کہ وزیر اعلی کی ہدیات کے مطابق
کراچی سانحہ اور کورونا وباء کی وجہ سے خیبر پختونخوا میں عید سادگی سے منائی جارہی ہے، کورونا وباءکے باعث صوبے کے تمام سیاحتی مقامات بند ہیں۔ اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے اجمل وزیر کا کہنا تھا کہ ڈائنگ روم میں لیپ ٹاپ کے سامنے بیٹھ کر تنقید کرنے والوں نے عوام کے لیے کیا کیا سوائے شعبدبازیوں کے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیرتوانائی ڈاکٹر اختر ملک کے بعد پنجاب کے ایک اور وزیر کورونا کا شکارلاہور (ویب ڈیسک) پنجاب میں دو صوبائی وزراءکورونا وائرس کا شکار ہوئے، صوبائی وزیر برائے لٹریسی راجہ راشد حفیظ اور صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک مہلک وباءکا نشانہ
مزید پڑھ »
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف بدعنوانی کے مقدمات کی سماعت کا آغازاسرائیل کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو اپنے دفتر میں اقتدار کا نیا دور شروع کرنے کے کچھ دن بعد ہی اپنے خلاف بدعنوانی کے مقدمے کی سماعت کے موقع پر عدالت میں پہنچ گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا میں کرفیو کی کوئی تجویز نہیں، اجمل وزیرخیبرپختونخوا میں کرفیو کی کوئی تجویز نہیں، اجمل وزیر SamaaTV
مزید پڑھ »
پنجاب کے وزیر تعلیم کورونا کا شکار، 275 نئے کیس رپورٹ -لاہور: وزیر بنیادی تعلیم پنجاب راجہ راشدحفیظ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جب کہ گزشتہ 24 گھنٹو میں 275 نئے کیس سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر برائے بنیادی تعلیم راجہ راشد حفیظ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر صوبائی وزیر نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا …
مزید پڑھ »
پنجاب کے وزیر توانائی میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردوڈاکٹر اختر ملک نے عوام سے صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے
مزید پڑھ »
وزیر اعظم کشمیر کے حقیقی سفیر بن کر ابھرے ہیں، شہریار آفریدیشہریار آفریدی نے کہا کہ ہر اس خاندان کو سلام جن کا گھر یا پراپرٹی بھارتی افواج کی بمباری کے باعث تباہ ہوئی، ہر اس خاندان کو سلام جس کے بچوں یا نوجوانوں نے پیلٹ گنوں کے باعث اپنی بینائی یا کسی عضو کی قربانی دی ہے۔
مزید پڑھ »