پشاور ہائیکورٹ نے اٹارنی جنرل کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا
رمضان میں صرف 10 گھنٹے گیس ملے گی، سوئی ناردرن کا گھریلو صارفین کیلیے شیڈول جاریخیبرپختونخوا میں صحت کارڈ کے تحت مفت علاج کی سہولت بحال کرنے کا فیصلہذوالفقار بھٹو کو سرکاری شہید اور قومی ہیرو قرار دینے کی قرارداد سندھ اسمبلی میں منظور217 مرتبہ کورونا ویکسین لگوانے والا شہری، طبی ماہرین حیرانموڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کی ریٹنگ بہتر کر دیامریکا میں بس کے انتظار میں کھڑے طلبا پر فائرنگ؛ 8 زخمیاداروں کی نجکاری میں سب سے بڑی رکاوٹ عدالتی حکم امتناع ہیں، وزیراعظم کو بریفنگپشاور ہائیکورٹ نے سنی...
جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں پشاور ہائیکورٹ کے پانچ رکنی لارجر بنچ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کےلئے دائر درخواست پر سماعت کی۔ بابر اعوان ایڈووکیٹ نے دلائل دیے کہ صدارتی الیکشن ہورہا ہے اور 93 سیٹوں والی پارٹی کو مخصوص نشستیں نہیں دی گئیں، جس جماعت کا صوبے میں ایک اسمبلی ممبر ہے اس کو دو مخصوص نشستیں ملی ہیں، الیکشن کمیشن نے گفٹ میں ان پارٹیوں کو مخصوص نشستیں دیں۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل ثناء اللہ نے کہا کہ کیس کی تیاری کے لئے وقت چاہیے، اٹارنی جنرل آج سپریم کورٹ میں ہیں، اس کیس میں اگر ٹائم دیا جائے تو اچھا ہوگا۔
پی ٹی آئی وکیل قاضی انور ایڈووکیٹ نے بھی کہا کہ نئے ایڈووکیٹ جنرل کی تعیناتی آج ہوگی، جو اس کیس میں پیش ہونگے۔ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے ریمارکس دیے کہ اٹارنی جنرل آئندہ سماعت پر پیش ہوں، حکم امتناع بدھ کے دن تک ہوگا، بدھ کے دن اس کیس کو دوبارہ سنیں گے۔سب سے طویل اور مختصر وقت کا روزہ کس ملک میں ہو گاپی ایس ایل9؛ عثمان طارق کا بالنگ ایکشن رپورٹ ہوگیاٹنڈولکر نے دونوں ہاتھوں سے معذور عامر لون کی عزت افزائی کرکے دل جیت لیےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھائیں گےپاکستان پیپلز پارٹی پارلیمانیوں کے مر سرفراز بگٹی آج شام 3 بجے بلوچستان کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھائیں گے۔ گورنر بلوچستان عبدالولی خان کاکڑ گورنر ہاؤس کوئٹہ میں مناسبت پر وزیر اعلیٰ کو حلف دلائیں گے۔ مر سرفراز بگٹی کو بغیر مخالفت کے وزیر اعلیٰ منتخب کیا گیا ہے کیونکہ کسی نے اس کے خلاف نامزدگی کاغذات جمع نہیں کیے۔ بلوچستان اسمبلی نے ایک قرارداد پاس کی ہے جس میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ ہاؤس آنے والے صدری انتخابات کے لئے ایک پولنگ اسٹیشن کے طور پر قرار دیا جائے گا جن کی خالی سیٹوں پر انتخابات ہوں گے۔
مزید پڑھ »
راولپنڈی کے 4 قومی اور 2 صوبائی اسمبلیوں کے نتائج روکنے کا حکماسلام آباد : راولپنڈی کے 4 قومی اور 2 صوبائی اسمبلیوں کے نتائج روکنے کا حکم دے دیا گیا ، جس میں این اے 52، این اے 53، این اے 56 اور این اے 57 شامل ہیں۔
مزید پڑھ »
پی ایس ایل 9: عامر نے بابر کے ساتھ ہونے والی گفتگو کے بارے میں بتادیاپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کوئٹہ کے فاسٹ بولر محمد عامر نے پشاور کے کپتان بابر اعظم سے ہونے والی گفتگو کے بارے میں بتادیا۔
مزید پڑھ »
چرچ پر حملے میں 15 افراد جان سے گئےغیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق افریقی ملک برکینا فاسو میں کیتھولک چرچ پر یہ حملہ صوبے اوڈلان کے گاؤں ایسا کانے میں عبادت کے دوران کیا گیا۔
مزید پڑھ »
حماس کا جنگ بندی کی پیشکش پر جواب: ’پہلے اسرائیلی فوج غزہ سے مکمل انخلا کرے‘حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے مجوزہ معاہدے کے جواب میں عارضی طور پر جنگ میں وقفے کی پیشکش کی ہے۔
مزید پڑھ »
سنی کونسل کو مخصوص نشستوں سے محروم کرنے اتحادی جماعتیں الیکشن کمیشن پہنچ گئیںالیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کیخلاف آنے والی تمام درخواستوں کو یکجا کر دیا
مزید پڑھ »