بارودی مواد کی منتقلی کے دوران دھماکا ہوا، بم ڈسپوزل یونٹ
پشاور بورڈ بازار میں دھماکا سے 2افراد جاں بحق، وزیراعظم کی مذمتبورڈ بازار کے قریب دھماکے کے باعث 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا جس کی حالت تشویش ناک ہے۔
میڈیا سے گفتگو میں ایس ایس پی کا کہنا تھا کہ دھماکے میں 4 سے 5 کلو بارودی مواد استعمال ہوا لیکن ہدف کون تھا یہ کہنا قبل از وقت ہے البتہ تفتیش کر رہے ہیں۔ تینوں ملزمان ایک موٹر سائیکل پر سوار تھے۔ بم ڈسپوزل یونٹ رپورٹ کے مطابق دھماکا خودکش نہیں تھا بلکہ بارودی مواد کی منتقلی کے دوران دھماکا ہوا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بھی دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے حملے میں شہید ہونے والوں کے بلند درجات کی دعا اور ان کے لواحقین سے اظہار تعزیت کی۔ وزیراعظم نے حملے میں زخمی ہونے والوں کو ہر ممکن طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یومِ پاکستان پر مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کیلئے تیاریاں جوش و خروش سے جارییوم پاکستان پر مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کیلئے تیاریاں جوش وخروش سے جاری ہے ،پریڈگراونڈمیں آویزاں قائداعظم،علامہ اقبال کی تصاویر اور بل بورڈ تیاری کے آخری مراحل میں ہیں۔
مزید پڑھ »
افطاری میں پاپڑ تلنے کیلئے کسی تیل کی ضرورت نہیں، جانیے کیسے؟ماہ رمضان میں افطاری کے دسترخوان پر رکھی بچوں کی سب سے پسندیدہ چیز وہ پاپڑ ہوتے ہیں جنہیں سارا سال بازار سے خرید کر بھی کھاتے ہیں
مزید پڑھ »
ایم کیو ایم سمیت اتحادی جماعتوں نے صدر کیلیے آصف زرداری کے نام کی توثیق کردیوزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے دیے گئے عشائیے میں استحکام پارٹی، باپ، ایم کیو ایم سمیت دیگر جماعتوں کے قائدین کی شرکت
مزید پڑھ »
پی ایس ایل 9: عامر نے بابر کے ساتھ ہونے والی گفتگو کے بارے میں بتادیاپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کوئٹہ کے فاسٹ بولر محمد عامر نے پشاور کے کپتان بابر اعظم سے ہونے والی گفتگو کے بارے میں بتادیا۔
مزید پڑھ »
رضوان کا متبادل کون؟ عبد الرزاق نے بتادیاسابق کرکٹر نے مزید کہا کہ پشاور زلمی نے ہمیشہ سے مضبوط ٹیم بنائی ہے اور جب پشاور میں وہاب ریاض تھے یہ ناقابل شکست ٹیم تھی۔
مزید پڑھ »
پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے کا اضافہ، ڈیزل کے نرخ برقرارحکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
مزید پڑھ »