کراچی : سندھ وائلڈ لائف عملہ نے پشاور سے آنے والی بس سے 54 ٹریپ شدہ یورپین ٹرٹل فاختہ برآمد کرلیں ، جنہیں بعد میں فضاؤں میں آزاد کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق سندھ وائلڈ لائف عملہ نے سپر ہائی وے پر دوران چیکنگ پشاور سے آنے والی بس سے 54 ٹریپ شدہ یورپین ٹرٹل فاختہ برآمد کرلی۔
بس سوار کوئی بھی مسافر ان کی مالکی قبول کرنے پر آمادہ نہیں ہوا ، جس پر فاختاؤں کو فضاؤں میں آزاد کردیا گیا اور مزید تفتیش جاری ہے۔ https://urdu.arynews.tv/wp-content/uploads/2023/10/385576892_6947317708632042_1802280995060983740_n.mp4یورپین ٹرٹل ڈوو یا یورپی فاختہ جو سیلانی پرندہ ہے اور اپنی خوبصورتی و مسحور کن کال کی وجہ سے مشہور ہے۔
ہر یہ فاختائیں سال موسم خزاں کے شروع ہوتے ہی ایران کے مائیگریشن روٹ سے پاکستانی علاقوں میں داخل ہوتی ہے، بعد میں سندھ کے ساحلی علاقوں اور بلوچستان کے میدانی علاقوں کے راستے ہمالین فوٹ ہلز کے علاقوں تک جاتے ہیں اور موسم بہار شروع ہوتے ہی واپسی کا سفر اسی راستے سے کرتے ہیں۔ ان کی خوبصورتی اور لذیذ گوشت کی وجہ سے بے دریغ پوچنگ جیسے مسائل کا سامنا ہے، اور گلوبل پاپولیشن معدومیت کی طرف جاتی نظر آتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
”چائے“ آپ کی صحت کے لئے نقصان دہ تو نہیں؟سامنے آنے والی تحقیق میں 20 سے 80 سال کی عمر کے 2000 افراد کو شامل کیا گیا جن میں سے 436 ذیابیطس کے مریض اور 352 کو ہائی بلڈ شوگر تھا۔
مزید پڑھ »
”چائے“ آپ کی صحت کے لئے نقصان دہ تو نہیں؟سامنے آنے والی تحقیق میں 20 سے 80 سال کی عمر کے 2000 افراد کو شامل کیا گیا جن میں سے 436 ذیابیطس کے مریض اور 352 کو ہائی بلڈ شوگر تھا۔
مزید پڑھ »
سیلاب میں بہہ کر آنے والا بھارتی فوج کا مارٹر گولہ پھٹنے سے 2 افراد ہلاک اور 4 زخمیدوسری جانب بھارتی ریاست سکم میں سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 40 سے زائد ہوگئی
مزید پڑھ »
بچوں کو اغوا کر کے قتل کرنے والی ماں بیٹیوں کی ہولناک داستانبھارت کی ریاست مہاراشٹرا سے تعلق رکھنے والی ماں بیٹیوں نے ظلم کی وہ داستان رقم کی ہے جو اکثر لوگوں کے دل دہلا دیتی ہے۔
مزید پڑھ »
بچوں کو اغوا کر کے قتل کرنے والی ماں بیٹیوں کی ہولناک داستانبھارت کی ریاست مہاراشٹرا سے تعلق رکھنے والی ماں بیٹیوں نے ظلم کی وہ داستان رقم کی ہے جو اکثر لوگوں کے دل دہلا دیتی ہے۔
مزید پڑھ »
ویڈیو: الیکٹرک بائیک کی بیٹری چارجنگ کے دوران خوفناک دھماکے سے پھٹ گئیآسٹریلیا میں ایک الیکٹرک بائیک کی بیٹری چارجنگ کے دوران خوفناک دھماکے سے پھٹ گئی، واقعے کی دل دہلا دینے والی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی ہے
مزید پڑھ »