انڈسٹریل یونٹس میں سیفٹی پروٹوکولز کا جائزہ لیکر 30 دن میں رپورٹ جمع کرائی جائے: وزیراعلیٰ پختونخوا کا خط
— فوٹو:فائل
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے پشاور کے حیات آباد انڈسٹریل اسٹیٹ میں فیکٹری میں آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔خط کے متن کے مطابق فیکٹری میں آگ لگنے کے واقعے کی وجوہات معلوم کی جائیں اور بتایا جائے کہ کیا انڈسٹریل یونٹ کی منیجمنٹ نے ریلیف سمیت مختلف محکموں کی ہدایات پر عمل کیا تھا؟ کیا کسی ادارے کی کوتاہی سے تو یہ واقعہ پیش آیا؟آگ بجھانے میں ریسکیو 1122 کی 25 سے زائد گاڑیوں نے حصہ لیا جبکہ ریسکیو آپریشن کے دوران 18 اہلکاروں کی حالت غیر ہوئی: ریسکیو...
خط میں کہا گیا ہے کہ مستقبل میں ایسے واقعات سے بچنے اور حفاظتی اقدامات کے لیے تجاویز دی جائیں اور صوبے کے تمام انڈسٹریل یونٹس میں سیفٹی پروٹوکولز کا جائزہ لیا جائے۔ خط میں ہدایت دی گئی ہےکہ انڈسٹریل یونٹس میں سیفٹی پروٹوکولز کا جائزہ لیکر 30 دن میں رپورٹ جمع کرائی جائے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز پشاور کے انڈسٹریل اسٹیٹ پر ٹشو پیپر کے کارخانے میں لگی آگ پر 24 گھنٹوں کی محنت کے بعد قابو پایا گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بشریٰ بی بی کا قیام، اراکین اسمبلی کے وزیراعلیٰ ہاؤس بغیر اجازت داخلے پر پابندیبشری بی بی کی وزیراعلیٰ ہاؤس میں علی امین گنڈا پور سے ملاقات
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور پہنچ گئیںذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور کی انیکسی میں رہیں گی ، ان کا شوکت خانم اسپتال میں چیک اپ کا امکان ہے
مزید پڑھ »
پشاور ہائیکورٹ؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت منظور، گرفتار نہ کرنے کا حکمپشاور ہائیکورٹ؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت منظور، گرفتار نہ کرنے کا حکم
مزید پڑھ »
ہم یہاں پرپہنچ گئے، اپنا احتجاج ریکارڈ کروا لیا: علی امین کی کے پی ہاؤس روانگی سے قبل گفتگووزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو حراست میں لیے جانے کی متضاد اطلاعات ہیں مگر سرکاری ذرائع سے تاحال حراست میں لیے جانے کی تصدیق نہیں ہوسکی
مزید پڑھ »
عوام کی خوشحالی اور صوبے کا امن اور مفاد ہماری ترجیحات ہیں: گورنر خیبرپختونخواصوبے کا امن ہماری ترجیحات اور آج کے جرگہ کا اکلوتا ایجنڈا ہے: گورنر فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں گرینڈ جرگے سے خطاب
مزید پڑھ »
شادی کی تقریب میں ’گدھی‘ کہنے پر دُلہن طلاق لینے عدالت جا پہنچیعلی سے میں نے اس کی تعلیم دیکھ کر شادی کی تھی لیکن جلد ہی علی کی اصلیت میرے سامنے آگئی: خاتون کا مؤقف
مزید پڑھ »