عدالت نے فیصل جاوید کو حفاظتی ضمانت دے دی، 14 روز میں درج مقدمات کی تفصیلات بھی مانگ لیں
پشاور ہائی کورٹ نے سینیٹر فیصل جاوید کو حفاظتی ضمانت دیتے ہوئے درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے 14 دن میں ان پر درج مقدمات کی تفصیلات بھی مانگ لیں۔
جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے کہا کہ فیصل آپ بھی اس سرزمین کے بیٹے ہیں، اس صوبے کے 70 فیصد نوجوان بے روزگار ہیں کیا منصوبہ بندی کی ہے آپ نے؟ جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے کہا کہ یونیورسٹیز کے کیمپس بنانے سے کچھ نہیں ہوتا، نوجوانوں کے اسکل ڈویلپمنٹ کے لیے کچھ کریں۔ وکیل درخواست گزار عالم خان ادینزئی ایڈوکیٹ نے کہا کہ فیصل جاوید کے خلاف بھی مقدمات درج کئے گئے ہیں، تفصیلات ہمیں نہیں دے رہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پشاور ہائیکورٹ کا عالیہ حمزہ کو کسی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکمعدالت نے پی ٹی آئی رہنما کی حفاظتی ضمانت میں 14 جنوری تک توسیع کردی
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش، 13 جنوری تک گرفتار نہ کرنے کا حکمعدالت نے 24 سے 27 نومبر احتجاج کے کسی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے تفتیشی افسران سے ریکارڈ طلب کرلیا
مزید پڑھ »
وزیراعلی خیبرپختونخوا کو اڈیالہ جیل جانے سے روکا گیاپشاور ہائی کورٹ نے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو 16 جنوری تک حفاظتی ضمانت دے دی ہے اور انہیں درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔
مزید پڑھ »
سندھ ہائیکورٹ کا سابق صدر عارف علوی کو گرفتار نہ کرنے کا حکمعارف علوی سابق صدر ہیں کیا یہ لگتا ہے کہ وہ کوئی قتل کردیں گے، عدالت کے ریمارکس
مزید پڑھ »
پشاور ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو سینیٹ الیکشن کا معاملہ جلد حل کرنے کا حکمآپ کو ایسی کھلی چھوٹ بھی نہیں دے سکتے، آپ کو 2 ہفتے کا وقت دیتے ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ
مزید پڑھ »
پشاور ہائیکورٹ کا جنوبی وزیرستان اور ٹانک میں بند عدالتیں بحال کرنے کا حکمامن وامان کی خراب صورتحال کے باعث 2 اکتوبر 2024 کو جنوبی وزیرستان اور ٹانک میں عدالتیں بند کی گئی تھیں
مزید پڑھ »