پشاور میں نانبائیوں کا ایک بار پھر روٹی کی قیمت بڑھانے کی دھمکی مکمل تفصیل جانیے:
پشاور: پشاور میں نانبائیوں نے ایک بار پھر روٹی کی قیمت بڑھانے کی دھمکی دے دی، شہری کہتے ہیں اب روٹی کا نوالہ بھی چھینا جا رہا ہے۔
خیبر پختونخوا میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے سے نانبائیوں نے غریب عوام پر مہنگائی کا بم گرانے کی دھمکی دے دی، مارکیٹ میں 85 کلو آٹے کی بوری کی قیمت 5ہزار 400 روپے تک پہنچنے کے بعد نانبائیوں نے روٹی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع کر دیں، ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ اس سے قبل آٹے کی بوری 4 ہزار 200 روپے میں تھی لیکن اب گزارہ کرنا مشکل ہے۔
دوسری جانب شہریوں نے روٹی کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کو مسترد کردیا ،،کہتے ہیں مہنگائی پہلے ہی بڑھ گئی ہے اب روٹی کا نوالہ بھی چھینا جا رہا ہے۔ آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اورگزشتہ ایک ہفتے کے دوران 85 کلو آٹے کی بوری کی قیمت 400 روپے تک بڑھی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غرب اردن میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اچانک اضافہ،مجموعی تعداد 1028ہوگئیغرب اردن میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اچانک اضافہ،مجموعی تعداد 1028ہوگئی WestJordan COVID19 CoronavirusPandemic CoronaPatients Increase Infected WHO
مزید پڑھ »
صدر ٹرمپ کی مخالفت کے باوجود جان بولٹن کی کتاب مارکیٹ میں آ گئی
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی میں وزیر اعظم کی کفایت شعاری کی دوسری رپورٹ پیشقومی اسمبلی میں وزیر اعظم کی کفایت شعاری کی دوسری رپورٹ پیش PMImranKhan PTIGovernment NationalAssembly Report Austerity PTIofficial ImranKhanPTI NAofPakistan pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP pmln_org president_pmln shiblifaraz
مزید پڑھ »
کے الیکٹرک کی لوڈشیڈنگ سے قرنطینہ میں مریضوں کی حالت خرابکے الیکٹرک نے شہر قائد کے شہریوں سے جینے کا حق چھین لیا، شدید گرمی میں بد ترین لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »