پشاور: بیرون ملک سے آئے صرف علامات والے مسافروں کا کرونا ٹیسٹ ہوگا

پاکستان خبریں خبریں

پشاور: بیرون ملک سے آئے صرف علامات والے مسافروں کا کرونا ٹیسٹ ہوگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخواہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ بیرون ملک سے آئے ہر مسافر کے کرونا وائرس ٹیسٹ کے بجائے صرف ان مسافروں کا ہی ٹیسٹ کیا جائے

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ حکومت نے بیرون ملک سے آئے ہر مسافر کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع پختونخواہ حکومت کا کہنا ہے کہ صرف ان مسافروں کا ہی ٹیسٹ کیا جائے گا جن میں علامات ظاہر ہوں گی۔ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ جن

مسافروں میں علامات نہ ہوں ان کو گھر جانے دیا جائے گا۔خیال رہے کہ صوبہ خیبر پختوخوا سمیت ملک بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 57 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے، صرف گزشتہ 24 گھنٹے میں 30 مریض جاں بحق ہوئے ہیں جس کے بعد وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 1 ہزار 197 ہوگئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور: بیرون ملک سے آئے صرف علامات والے مسافروں کا کرونا ٹیسٹ ہوگاپشاور: بیرون ملک سے آئے صرف علامات والے مسافروں کا کرونا ٹیسٹ ہوگاحکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ بیرون ملک سے آئے ہر مسافر کے کرونا وائرس ٹیسٹ کے بجائے صرف ان مسافروں کا ہی ٹیسٹ کیا جائے گا جن میں علامات ظاہر ہوں گی۔
مزید پڑھ »

پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر توفیق عمر کا کرونا ٹیسٹ مثبتپاکستانی ٹیسٹ کرکٹر توفیق عمر کا کرونا ٹیسٹ مثبتپاکستانی ٹیسٹ کرکٹر توفیق عمر کا کرونا ٹیسٹ مثبت SamaaTV
مزید پڑھ »

بیرونِ ملک سے آنیوالے تمام مسافروں کا کورونا ٹیسٹ نہیں ہو گابیرونِ ملک سے آنیوالے تمام مسافروں کا کورونا ٹیسٹ نہیں ہو گانیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے بیرونِ ملک سے آنے والے تمام مسافروں کا کورونا ٹیسٹ نہ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا | Abb Takk Newsچیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 15:43:12