کورونا کی تشخیص کے بعد صحافی گھر میں آئیسولیشن میں تھے تاہم طبیعت خراب ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، ترجمان ایچ ایم سی مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Coronaviruspakistan FakhruddinSyed
ملک میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور اب اس سے سینئر صحافی فخرالدین سید پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں انتقال کرگئے۔
انہوں نے کہا کہ فخرالدین سید کا صحتیاب ہونے والے مریضوں کے پلازما سے علاج کیا جارہا تھا اور 'پلازما تھیراپی کے بعد ان کی صحت بہتر ہوئی تھی'۔تاہم توحید ذوالفقار کا کہنا تھا کہ بدھ کی رات کو فخرالدین سید کی طبیعت خراب ہوئی، جس کے بعد انہیں انتہائی نگہداشت یونٹ منتقل کیا گیا اور وینٹی لیٹر پر ڈال دیا گیا۔
گزشتہ ماہ سینئر صحافی ظفر رشید بھٹی بھی کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے تھے، ان کی موت ملک میں اس شعبے سے وابستہ افراد کی پہلی موت تھی۔ علاوہ ازیں رواں ماہ میں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ ملک میں نوول کورونا وائرس سے میڈیا سے وابستہ 3 افراد جاں بحق جبکہ 156 متاثر ہوچکے ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ کووڈ 19 کے پھیلاؤ کے بعد سے کیمرا جرنلسٹس اور فوٹو جرنلسٹس سب سے زیادہ متاثر ہورہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پشاور،کورونا وائرس سے متاثرہ خیبرپختونخوا کے صحافی فخرالدین سید انتقال کرگئےپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس سے متاثرہ خیبرپختونخوا کے صحافی فخرالدین سید انتقال کرگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نجی ٹی وی کے سینئررپورٹر فخرالدین سید
مزید پڑھ »
طیارہ حادثے کے شہید سینئر بیوروکریٹ خالد شیر دل سپردِ خاککراچی میں پیش آنے والے طیارہ حادثے میں شہید سینئر بیوروکریٹ خالد شیر دل کو ان کے آبائی قبرستان بہار شاہ میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے، مرحوم کی نمازِ جنازہ لاہور میں ادا کی گئی۔
مزید پڑھ »
پشاور: بیرون ملک سے آئے صرف علامات والے مسافروں کا کرونا ٹیسٹ ہوگاپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخواہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ بیرون ملک سے آئے ہر مسافر کے کرونا وائرس ٹیسٹ کے بجائے صرف ان مسافروں کا ہی ٹیسٹ کیا جائے
مزید پڑھ »
پشاور: بیرون ملک سے آئے صرف علامات والے مسافروں کا کرونا ٹیسٹ ہوگاحکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ بیرون ملک سے آئے ہر مسافر کے کرونا وائرس ٹیسٹ کے بجائے صرف ان مسافروں کا ہی ٹیسٹ کیا جائے گا جن میں علامات ظاہر ہوں گی۔
مزید پڑھ »
پشاور،کورونا وائرس سے متاثرہ خیبرپختونخوا کے صحافی فخرالدین سید انتقال کرگئےپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس سے متاثرہ خیبرپختونخوا کے صحافی فخرالدین سید انتقال کرگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نجی ٹی وی کے سینئررپورٹر فخرالدین سید
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: امریکی دوا ساز کمپنی کی ممکنہ ویکسین کے ابتدائی نتائج حوصلہ افزا، پاکستان میں متاثرین کی تعداد 61 ہزار سے زیادہ - BBC Urduدنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 56 لاکھ سے زیادہ جبکہ ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 61 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ دوسری جانب امریکی کمپنی موڈرنا کی تجرباتی ویکسین ابتدائی مراحل میں صحت مند رضاکاروں میں کورونا وائرس کی اینٹی باڈیز پیدا کرنے میں کامیاب رہی ہے۔
مزید پڑھ »