صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع جنوبی وزیرستان کی پولیس کے مطابق پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما عارف وزیر کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے جس کے بعد انھیں زخمی حالت میں ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔
انھوں نے بتایا کہ کئی گولیاں حملہ آوروں گاڑی کو بھی لگی ہیں مگر وہ موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تھے۔
ان کا کہنا تھا کہ حملہ آور کی گاڑی پر جوابی فائرنگ ہوئی ہے جس وجہ سے ممکن نظر آتا ہے کہ پولیس اس گاڑی کو جلد ہی تلاش کر لینے میں کامیاب ہو جائے گئی۔تصویر کے کاپی رائٹعارف وزیر جنوبی وزیرستان کی سیاست میں بھی فعال کردار ادا کرتے رہے ہیں۔ ان کا شمار پشتون تحفظ موومنٹ کے اہم اور بانی رہنماوں میں کیا جاتا ہے۔عارف وزیر کا شمار جنوبی وزیرستان کی اہم شخصیات میں ہوتا ہے۔ ان کو اہم مشر سمجھا جاتا تھا۔
پشتون تحفظ موومنٹ کے ذرائع کے مطابق گذشتہ دو سالوں کے دوران ان پر مختلف مقدمات قائم ہوئے تھے۔ جن میں انھوں نے گذشتہ دو سالوں کے دوران کم از کم پندرہ ماہ جوڈیشنل ریمانڈ پر جیل میں گزارے تھے۔عارف وزیر زمانہ طالب علمی ہی سے قوم پرست سیاست میں فعال کردار ادا کرتے تھے۔ زمانہ طالب علمی میں وہ پختوں خواہ ملی سٹوڈنٹس فیڈریشن کے رہنما تھے۔Getty Imagesان کا کہنا تھا کہ ہم بار بار بتا رہے ہیں کہ اس وقت دہشت گرد وانا اور وزیرستان میں دندناتے پھر رہے ہیں انھوں نے اپنے دفاتر قائم کررکھے ہیں اور وہ اپنی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہبازشریف کی نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری کے اجرا کی مذمت
مزید پڑھ »
کورونا مریضوں کے فضلہ نے وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کی گھنٹی بجادیملک کے صرف چند ہی ایسے اسپتال ہیں جو فضلے کو انتہائی درجہ حرارت پر تلف کرنے کی صلاحیت سے لیس ہیں۔
مزید پڑھ »
ماحولیاتی تحفظ کی کارکن ’گریٹا تھونبرگ‘ کا کرونا کے خلاف مثالی اقدامماحولیاتی تحفظ کی کارکن ’گریٹا تھونبرگ‘ کا کرونا کے خلاف مثالی اقدام ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب کی متوفی محنت کش کے اہلخانہ کی مالی معاونتوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنےایک متوفی محنت کش کے اہل کی مالی معاونت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
ایکنک کی اڑھائی سو ارب روپے لاگت کے 4بڑے ترقیاتی منصوبوں کی منظوریایکنک کی اڑھائی سو ارب روپے لاگت کے 4بڑے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری pid_gov islamabad
مزید پڑھ »