پشپا 2: تین دن میں 621 کروڑ کا ریکارڈ توڑ بزنس، باکس آفس پر دھماکہ

پاکستان خبریں خبریں

پشپا 2: تین دن میں 621 کروڑ کا ریکارڈ توڑ بزنس، باکس آفس پر دھماکہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

فلم کی کی ہدایتکاری سکمار نے کی ہے اور اس میں الو ارجن، رشمیکا مندنا، اور فہد فاضل مرکزی کرداروں میں نظر آ رہے ہیں

فلم نے پہلے دن 72 کروڑ روپے کمائے، دوسرے دن 59 کروڑ روپے کا بزنس کیا، اور تیسرے دن مزید 74 کروڑ روپے کی کمائی کی۔ یہ صرف ہندی ورژن کے اعداد و شمار ہیں، جبکہ فلم کا پین انڈیا بزنس اس سے کہیں زیادہ ہے۔

فلم نے بھارت کے ساتھ ساتھ بیرون ملک بھی شاندار بزنس کیا ہے۔ میتری مووی میکرز کے مطابق، پشپا 2 نے صرف تین دنوں میں عالمی سطح پر 621 کروڑ روپے کا بزنس کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ پروڈکشن ہاؤس نے سوشل میڈیا پر لکھا، "باکس آفس تاریخ رقم کر رہا ہے! #Pushpa2TheRule نے 621 کروڑ روپے کے ساتھ کئی ریکارڈز توڑ دیے ہیں۔"

چوتھے دن یعنی اتوار کو فلم کی ایڈوانس بکنگ کے رجحانات بتاتے ہیں کہ یہ فلم مزید بڑے اعداد و شمار حاصل کرے گی اور جلد ہی 1000 کروڑ روپے کا عالمی ہدف حاصل کر سکتی ہے۔ پشپا 2 کی ہدایتکاری سکمار نے کی ہے، اور اس میں الو ارجن، رشمیکا مندنا، اور فہد فاضل مرکزی کرداروں میں نظر آ رہے ہیں۔ فلم کو میتری مووی میکرز اور سکمار رائٹنگز کے بینرز کے تحت پروڈیوس کیا گیا ہے۔Dec 06, 2024 11:10 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الو ارجن کی فلم نہ دکھانے پر شہری کی تھیٹر میں توڑ پھوڑ، مالک کو جان سے مارنے کی دھمکیالو ارجن کی فلم نہ دکھانے پر شہری کی تھیٹر میں توڑ پھوڑ، مالک کو جان سے مارنے کی دھمکیفلم 'پشپا 2، دی رول' کا سال بھر انتظار کیا گیا ہے اور یہ فلم باکس آفس پر ریکارڈ توڑ کامیابی حاصل کرے گی: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

'پشپا 2: دی رول' سب سے بڑی اوپننگ دینے والی بھارتی فلم بن گئی'پشپا 2: دی رول' سب سے بڑی اوپننگ دینے والی بھارتی فلم بن گئیالو ارجن کی طویل انتظار کے بعد ریلیز ہونے والی فلم پشپا 2: دی رول نے باکس آفس پر دھماکہ خیز انٹری دی ہے
مزید پڑھ »

الو ارجن کی فلم ’پشپا 2‘ کے مداحوں کیلئے خوشی کی خبر سامنے آگئیالو ارجن کی فلم ’پشپا 2‘ کے مداحوں کیلئے خوشی کی خبر سامنے آگئیتجارتی ماہرین کے مطابق، فلم ہندی بیلٹ میں ریکارڈ توڑ افتتاح کرے گی اور باکس آفس پر تہلکہ مچائے گی
مزید پڑھ »

’پشپا 2' نے دھوم مچا دی، بڑے اور چھوٹے سینما گھروں میں ریکارڈ بکنگ جاری’پشپا 2' نے دھوم مچا دی، بڑے اور چھوٹے سینما گھروں میں ریکارڈ بکنگ جاریشائقین کی بے حد دلچسپی سے ظاہر ہے کہ 'پشپا 2' ریلیز سے پہلے ہی باکس آفس کے نئے ریکارڈ قائم کرے گی
مزید پڑھ »

الو ارجن کی جھلک دیکھنے ہزاروں مداح پہنچ گئے، بھگدڑ مچنے سے خاتون مداح ہلاکالو ارجن کی جھلک دیکھنے ہزاروں مداح پہنچ گئے، بھگدڑ مچنے سے خاتون مداح ہلاکالو ارجن نے 'پشپا 2' کے لیے حیران کن طور پر 300 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ لیا ہے: بھارتی میڈیا کا دعویٰ
مزید پڑھ »

عدم برداشت سے سنگین مسائل پیدا ہو رہے ہیں، رویئے تبدیل کرنا ہوں گے!!عدم برداشت سے سنگین مسائل پیدا ہو رہے ہیں، رویئے تبدیل کرنا ہوں گے!!برداشت کے عالمی دن کے موقع پر شرکاء کا ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں اظہار خیال
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:26:43