پنجاب حکومت کا نوازشریف کے خلاف کارروائی کے لیے وفاق سے رابطہ - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب حکومت کا نوازشریف کے خلاف کارروائی کے لیے وفاق سے رابطہ - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

نوازشریف کے خلاف متعلقہ عدالت اور ٹرائل کورٹ میں وفاقی حکومت جائے گی، وزیر قانون پنجاب

سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف کارروائی کے لیے پنجاب حکومت نے وفاق سے رابطہ کرلیا ہے۔

پنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف کارروائی کے لیے وفاقی حکومت کو خط لکھ دیا ہے، وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا کہ نوازشریف کے خلاف متعلقہ عدالت اور ٹرائل کورٹ میں وفاق جائے گی، وفاقی حکومت کو مراسلہ بھجوا دیا ہے اب وہ کارروائی کے لیے آگے اقدام کریں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت لاہور میں پنجاب کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ پیش کی گئی۔

خصوصی کمیٹی نے اپنی سفارشات پیش کیں جن کی روشنی میں پنجاب کابینہ نے نوازشریف کی ضمانت میں توسیع کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ پنجاب حکومت نے کہا کہ نوازشریف بورڈ اور کمیٹی کو مطلوبہ رپورٹس پیش نہ کرسکے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوازشریف کی ضمانت درخواست میں مزید توسیع نہیں ہوگی: پنجاب کابینہنوازشریف کی ضمانت درخواست میں مزید توسیع نہیں ہوگی: پنجاب کابینہنوازشریف کی ضمانت درخواست میں مزید توسیع نہیں ہوگی: پنجاب کابینہ Punjab Govt Rejects NawazSharif Plea Extend Bail pmln_org president_pmln MoIB_Official PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GOPunjabPK
مزید پڑھ »

پنجاب کابینہ نے نوازشریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کر دیپنجاب کابینہ نے نوازشریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کر دیخصوصی کمیٹی نے آج کابینہ اجلاس میں سفارشات پیش کیں جنہیں‌ منظور نہیں‌ کیا گیا۔ خصوصی کمیٹی نے آج کابینہ اجلاس میں اپنی سفارشات پیش کیں جس میں صوبائی کابینہ نے ضمانت میں توسیع کی درخواست
مزید پڑھ »

نوازشريف کی ضمانت میں توسيع کی درخواست مسترد،پنجاب حکومتنوازشريف کی ضمانت میں توسيع کی درخواست مسترد،پنجاب حکومتضمانت ختم ہونے کے بعداشتہاری قراردینے کیلئےعدالت سے ہی رجوع کرنا...;
مزید پڑھ »

کوالٹی ایجوکیشن کی فراہمی تحریک انصاف کی حکومت کی ترجیح ہے: گورنر پنجابکوالٹی ایجوکیشن کی فراہمی تحریک انصاف کی حکومت کی ترجیح ہے: گورنر پنجابکوالٹی ایجوکیشن کی فراہمی تحریک انصاف کی حکومت کی ترجیح ہے: گورنر پنجاب Pakistan PTIGovt GovernorPunjab ChMSarwar PTIofficial pid_gov GovtOfPunjab gop_info
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 02:50:24