پنجاب اور پختونخوا میں موسلا دھار بارشیں، حادثات میں 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب اور پختونخوا میں موسلا دھار بارشیں، حادثات میں 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

ملک بھر میں طوفانی بارشوں سے تباہی، چھتیں گرنے سمیت متعدد حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 15

ہو گئی۔ بارشوں اور ژالہ باری سے فصلوں کو نقصان، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ، صادق آباد نہر میں 30 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا۔پنجاب میں پاکپتن، اٹک، مظفر گڑھ، کبیر والا، لودھراں اور اوکاڑہ میں چھتیں زمین بوس ہو گئیں۔ ملبے تلے دب کر دو بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق جبکہ متعدد

زخمی ہوئے۔ اوکاڑہ میں بارش کے باعث پھسلن سے بس الٹ گئی، حادثے میں 15 افراد زخمی ہوئے۔خیبر پختونخوا میں بھی بارشوں سے جانی نقصان ہوا۔ خیبر پختونخوا میں بارشوں سے حادثات میں پانچ بچوں سمیت7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں سے 8 مکانوں کی بھی نقصان پہنچا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اور پختونخوا میں موسلا دھار بارشیں، حادثات میں 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
مزید پڑھ »

پنجاب اور پختونخوا میں موسلا دھار بارشیں، حادثات میں 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمیپنجاب اور پختونخوا میں موسلا دھار بارشیں، حادثات میں 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی Punjab KPK TorrentialRains Accidents People Killed Injured pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates
مزید پڑھ »

راجن پور: دو مختلف ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق، ایک زخمیراجن پور: دو مختلف ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق، ایک زخمیراجن پور: دو مختلف ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی Pakistan RajanPur Traffic Accident Injured Casualties GOPunjabPK
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن میں وزیرقانون پنجاب کی نااہلی کیس کی سماعت12مارچ تک ملتویالیکشن کمیشن میں وزیرقانون پنجاب کی نااہلی کیس کی سماعت12مارچ تک ملتویاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نے وزیر قانون پنجاب کی نااہلی کیس کی سماعت
مزید پڑھ »

پنجاب میں کرونا وائرس سے بچاؤکے تمام تر انتظامات مکمل ہیں: یاسمین راشدپنجاب میں کرونا وائرس سے بچاؤکے تمام تر انتظامات مکمل ہیں: یاسمین راشد FayyazUlHassan YasminRashid Punjab CoronaVirus PrecautionaryMeasures PressConference Pakistan pid_gov MoIB_Official Dr_YasminRashid PTIofficial
مزید پڑھ »

پنجاب میں کرونا وائرس سے بچاؤکے تمام تر انتظامات مکمل ہیں: یاسمین راشدپنجاب میں کرونا وائرس سے بچاؤکے تمام تر انتظامات مکمل ہیں: یاسمین راشد Dr_YasminRashid PTIofficial GOPunjabPK
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 23:09:31