Beyond the Breaking News

پنجاب میں دو صوبائی وزراء راجہ راشد حفیظ اور ڈاکٹر اختر ملک کورونا وائرس کا شکار

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب میں دو صوبائی وزراء راجہ راشد حفیظ اور ڈاکٹر اختر ملک کورونا وائرس کا شکار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) پنجاب میں دو صوبائی وزراء کورونا وائرس کا شکار ہوئے، صوبائی وزیر برائے لٹریسی راجہ راشد حفیظ اور صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک مہلک وباء کا نشانہ بن گئے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں تیزی سے بڑھتی جا رہی ہے، مہلک وباء کا نشانہ صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک بن گئے ہیں، جن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے جس کے بعد انہوں نے اپنے آپ کو گھر میں ہی قرنطینہ کر لیا ہے۔ ترجمان کے مطابق خاندان کے باقی افراد کی ٹیسٹ رپورٹ شام تک آ جائے گی، وزیر توانائی اپنے چاہنے والوں کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے با خبر رکھیں گے۔ وزیر توانائی نے اپنے چاہنے والوں سے جلد صحت یابی اور دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ صوبائی وزیر برائے لٹریسی راجہ راشد حفیظ کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ صوبائی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ان سے منسلک تمام لوگ اپنا ٹیسٹ کروائیں اور خود کو آئسولیشن میں رکھیں، انھوں نے عوام سے جلدصحتیابی کے لئے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔.

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں تیزی سے بڑھتی جا رہی ہے، مہلک وباء کا نشانہ صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک بن گئے ہیں، جن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے جس کے بعد انہوں نے اپنے آپ کو گھر میں ہی قرنطینہ کر لیا ہے۔ ترجمان کے مطابق خاندان کے باقی افراد کی ٹیسٹ رپورٹ شام تک آ جائے گی، وزیر توانائی اپنے چاہنے والوں کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے با خبر رکھیں گے۔ وزیر توانائی نے اپنے چاہنے والوں سے جلد صحت یابی اور دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ صوبائی وزیر برائے لٹریسی راجہ راشد حفیظ کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ صوبائی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ان سے منسلک تمام لوگ اپنا ٹیسٹ کروائیں اور خود کو آئسولیشن میں رکھیں، انھوں نے عوام سے جلدصحتیابی کے لئے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔

GooglePlease follow us on Google to support us
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

 

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کا عید کے فوری بعد تھیٹر، ریسٹورنٹس کو بھی اجازت دینے کا فیصلہپنجاب حکومت کا عید کے فوری بعد تھیٹر، ریسٹورنٹس کو بھی اجازت دینے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا کراچی میں طیارہ حادثہ پر اظہار افسوسوزیراعلیٰ پنجاب کا کراچی میں طیارہ حادثہ پر اظہار افسوسلواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود کو فون، خیریت دریافت کیوزیر اعلیٰ پنجاب کا بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود کو فون، خیریت دریافت کیلاہور (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب نے بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود کو فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی۔ عثمان بزدار نے ظفر مسعود کی جلد مکمل صحت یابی کے لیے
مزید پڑھ »

صوبائی وزیر پنجاب ڈاکٹر اختر ملک بھی کورونا وائرس کا شکارصوبائی وزیر پنجاب ڈاکٹر اختر ملک بھی کورونا وائرس کا شکارلاہور: (دنیا نیوز) صوبائی وزیر پنجاب ڈاکٹر اختر ملک بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے جس کے بعد انہوں نے خودکو قرنطینہ کر لیا۔
مزید پڑھ »

پنجاب میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیاپنجاب میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیاڈیرہ غازی خان میں پولیو وائرس کا کیس سامنے آگیا۔ محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ متاثرہ بچہ تحصیل تونسہ شریف کا رہائشی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2026-07-19 15:33:06