پنجاب حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ، شاپنگ مالز، آٹو موبائل انڈسٹری کھولنے کا فیصلہ | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ، شاپنگ مالز، آٹو موبائل انڈسٹری کھولنے کا فیصلہ | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 68%

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے میں پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پیر سے شاپنگ مالز، آٹو موبائل انڈسٹری کے پیداواری یونٹس کھولنے کی اج

ازت دے دی جائے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پبلک ٹرانسپورٹ کو بھی کھولنے کی منظوری دے دی۔

وزیر صنعت و تجارت پنجاب میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ پیر سے شاپنگ مالز اور آٹو موبائل انڈسٹری کو کھولنے کی اجازت دے دی جائے گی۔ متعلقہ شعبوں کے ساتھ مل کر ایس او پیز کو حتمی شکل دے دی۔ شاپنگ مالز کے اوقات کار کا بھی تعین کردیا گیا ہے تاہم ایس او پیز کا سختی سے نفاذ ہوگا۔ تھرمل گن سے چیکنگ، ہینڈ سینٹی ٹائزر اور ماسک کا استعمال یقینی بنایا جائے گا۔ آٹو موبائل انڈسٹری پیداواری یونٹس کو ہفتے میں سات دن کام کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جبکہ شو رومز ہفتے میں چار دن کھلیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ، شاپنگ مالز، آٹو موبائل انڈسٹری کھولنے کا اعلانپنجاب حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ، شاپنگ مالز، آٹو موبائل انڈسٹری کھولنے کا اعلان
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کو اجازت دینے کا فیصلہ کر لیاپنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کو اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا
مزید پڑھ »

پنجاب، شاپنگ مالز اور پبلک ٹرانسپورٹ کو اجازت دینے کا فیصلہپنجاب، شاپنگ مالز اور پبلک ٹرانسپورٹ کو اجازت دینے کا فیصلہذرائع حکومت پنجاب کے مطابق شاپنگ مالز کے اوقات کار کا بھی تعین کردیا گیا ہے، شاپنگ مالز میں ایس او پیز کا سختی سے نفاذ ہوگا جبکہ مالز میں تھرمل گن سے چیکنگ، ہینڈ سینٹی ٹائزر ، ماسک کا استعمال یقینی بنایا جائے گا
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا امدادی چیک کیش نہیں ہوسکاپنجاب حکومت کا امدادی چیک کیش نہیں ہوسکا
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے شاپنگ مالز کھولنے کا فیصلہ کرلیاپنجاب حکومت نے شاپنگ مالز کھولنے کا فیصلہ کرلیاپنجاب حکومت نے شاپنگ مالز کھولنے کا فیصلہ کرلیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 06:16:54