کراچی: پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں ٹرانسپورٹرز کو اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئے۔ کہتے ہیں تمام ایس اوپیز پر عمل درآمد کرنے کو تیار ہیں، سندھ حکومت حتمی شکل دے کر ٹرانسپورٹ کھو
لے۔
دو ماہ کی بندش کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز کے صبر کا پیمانہ لبرز ہو گیا، خیبرپختونخواہ اور پنجاب میں ٹرانسپورٹرز کو اجازت ملی تو انہوں نے بھی سندھ حکومت سے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا مطالبہ کر دیا، صدر آل کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد ارشاد بخاری کہتے ہیں حکومت ایس او پیز تیار کرے عمل درآمد کو یقینی بنائیں گے۔
لاک ڈاون بندش سے شہر میں چلنے والی سات ہزار سے زائد بسوں کے ڈرائیورز، کنڈیکٹرز اور یومیہ اجرت پر کام کرنے والا دیگر عملہ سخت پریشان ہے۔ کہتے ہیں دیگر شعبوں کی طرح احتیاط کے ساتھ ٹرانسپورٹ کو بھی کھولا جاسکتا ہے۔ پبلک ٹرانسپورٹ بند ہونے سے شہریوں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پنجاب میں کرونا کیسز میں اضافہپنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہ ہورہا ہے، صرف 5 روز میں صوبے میں 2 ہزار سے زائد افراد وائرس میں مبتلا ہوگئے۔
مزید پڑھ »
حکومت پنجاب کے لاک ڈاؤن میں نرمی کے حوالے سے اہم فیصلےلاہور : حکومت پنجاب نے لاک ڈاؤن میں نرمی کے حوالے سے اہم فیصلے کرتے ہوئے سیحی برادری کوگرجا گھروں میں اتوارکےدن عبادت کرنے اجازت دے دی۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس، پاکستان میں لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس کے 1430 کیسز میں اضافہ ہو گیاہے جبکہ 33 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں تاہم 10
مزید پڑھ »
امریکا اور چین میں ہواوے کے باعث کشیدگی میں مزید اضافہ - Mobilephones - Dawn News
مزید پڑھ »
روانڈا میں نسل کشی کے الزام میں سب سے زیادہ مطلوب ملزم فرانس میں گرفتارفلیسین کابوگا ایک کاروباری شخصیت تھے جن پر الزام ہے کہ انھوں نے روانڈا کی تتسی اقلیتی برادری کی نسل کشی میں مالی معاونت فراہم کی تھی۔
مزید پڑھ »