الیکڑیشن، پلمبر ،بڑھئی، درزی، پرچون اسٹورز، بیکریز، آٹو ورکشاپس، ٹائر پنکچرز کی دکانیں صبح 9 سے شام 5 بجے تک کھلیں گی
سندھ کے بعد پنجاب حکومت نے بھی لاک ڈاؤن بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے مختلف دکانوں اور کاروباروں کو کام کی مشروط اجازت دے دی ہے۔
لاہور میں چیف سیکرٹری پنجاب میجر اعظم سلیمان خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں پنجاب میں جاری لاک ڈاؤن میں 25اپریل رات12بجے تک توسیع کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں صوبے میں کورونا سے کم خطرے کا شکار شعبوں کو فوری طور پر کھولنے کی منظوری دی گئی۔ جن کاروباروں کو اجازت دی گئی ہے انہیں کورونا وائرس سے بچنے کے لیے حکومتی ہدایات پر عمل کرنا ہوگا۔ انہیں کم سے کم عملے کے ساتھ کام کرنا ہوگا اور اس دوران سماجی فاصلے کو یقین بنانا ہوگا۔ دفاتر اور دکانوں پر ماسک، سینیٹائزر کی دستیابی اوردیگر ہدایات پر عملدرآمد کرایا جائے گا۔حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق الیکڑیشن ،پلمبر ،بڑھئی، درزی، پرچون اسٹورز، بیکریز ،آٹا چکی، ڈیری شاپس ،چکن اینڈ گوشت ،مچھلی ،فروٹس، سبزیاں...
کیمیکل ،سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ، پروگرامنگ کمپنیوں، کال سینٹرز، ای کامرس بزنس اور لوکل ڈلیوریز کمپنیوں کو 50 فیصد عملے کے ساتھ کام کی اجازت دی گئی ہے۔سماجی ،مذہبی تقریبات ،میلوں،اسپورٹس فیسٹول، جم، اسنوکر کلب، شادی ہال، تقریبات، تعلیمی اداروں، دینی مدارس بند رہیں گے اورامتحانات پر پابندی رہے گی۔ تمام مارکیٹس ،شاپنگ مال ،ریسٹورنٹس، سرکاری ونجی دفاتر بند رہیں گے اور بین الاصوبائی اورایک دوسرے شہر میں لوگوں کی نقل وحرکت پر پابندی رہے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مقبوضہ کشمیر میں دکانیں بند جبکہ بھارت میں شراب خانے کھلے ہیں، عمرعبداللہمقبوضہ کشمیر میں دکانیں بند جبکہ بھارت میں شراب خانے کھلے ہیں، عمرعبداللہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
بھارت کی ایل او سی کی خلاف ورزیاں : پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمعپنجاب اسمبلی میں قرارداد پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی نے جمع کرائی تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
پنجاب پولیس کے 8اہلکاروں میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق9اہلکار مشتبہ مريضوں کو کورونا ٹيسٹ کی رپورٹ کا انتظار تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaFreePakistan
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے پنجاب میں 22ویں روز بھی لاک ڈاؤنپنجاب میں کورونا وائرس کے وار تیزی سے جاری تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates lockdownpakistan
مزید پڑھ »
پنجاب:89قیدی اور تبلیغی جماعت کے977 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیصپنجاب:89قیدی اور تبلیغی جماعت کے977 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص Read News Punjab Prison Inmates Test Positive Coronavirus COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan GOPunjabPK StayHome PunjabFightsCorona
مزید پڑھ »
پنجاب کی جیلوں میں کورونا وائرس کے کتنے مریض ہیں ؟ تعداد سامنے آ گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب کی جیلوں میں بھی کورونا پھیلنے لگا ہے اور مختلف جیلوں میں 89 قیدیوں میں اس وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔پرائمری اینڈ سیکنڈری
مزید پڑھ »