پنجاب کی یونیورسٹیز میں ترجمہ کے ساتھ قرآن پاک پڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب کی یونیورسٹیز میں ترجمہ کے ساتھ قرآن پاک پڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

ترجمہ کے ساتھ قرآن پڑھے بغیر ڈگری نہیں ملے گی

گورنر پنجاب اور یونیورسٹیز چانسلر چوہدری محمد سرور نے تاریخی اقدام اٹھاتے ہوئے یونیورسٹیز میں ترجمہ کے ساتھ قرآن پاک پڑ ھانے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

پنجاب کی تمام جامعات میں لیکچررز طلبہ کو ترجمہ کیساتھ قرآن پڑ ھائیں گے جس کے بغیر ڈگری نہیں ملے گی۔ قرآن مجید کا نصاب اسلامیات کے مضمون کے علاوہ پڑھایا جائے گا۔ گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا کہ قرآنِ پاک مکمل ضابطہ حیات ہے جو دنیا کی رہنمائی کے لیے ہمارے نبی حضرت محمدﷺ پر نازل ہوا، قرآن پاک کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر ہی دنیا اور آخرت سنواری جا سکتی ہے، قرآن مجید ہمارے لیے اصل رہنمائی کا ذریعہ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

”قرآن مجید ہمارے لئے اصل رہنمائی کاذریعہ ہے “گورنر پنجاب نے یونیورسٹیز میں ترجمہ کے ساتھ قرآن پاک پڑھانے کانوٹیفکیشن جاری کردیا”قرآن مجید ہمارے لئے اصل رہنمائی کاذریعہ ہے “گورنر پنجاب نے یونیورسٹیز میں ترجمہ کے ساتھ قرآن پاک پڑھانے کانوٹیفکیشن جاری کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر پنجاب و یونیورسٹیز چانسلر چودھری محمد سرور نے یونیورسٹیز میں ترجمہ کے ساتھ قرآن پاک پڑھانے کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن
مزید پڑھ »

سندھ کے ساتھ ناروا سلوک بجٹ میں بھی رکھا گیا ہے، ناصر شاہسندھ کے ساتھ ناروا سلوک بجٹ میں بھی رکھا گیا ہے، ناصر شاہ
مزید پڑھ »

ڈی جی خان: 55 سالہ خاتون غیرت کے نام پر شوہر کے ہاتھوں قتلڈی جی خان: 55 سالہ خاتون غیرت کے نام پر شوہر کے ہاتھوں قتلپنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان (ڈی جی خان) میں 55 سالہ خاتون کو مبینہ طور پر شوہر نے غیرت کے نام پر قتل کر دیا۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب: موسم گرما کے پیش نظر کھلے میں کام کرنے والے افراد کے لیے ریلیفسعودی عرب: موسم گرما کے پیش نظر کھلے میں کام کرنے والے افراد کے لیے ریلیفسعودی وزارت افرادی قوت نے کہا ہے کہ 15 جون سے کوئی بھی نجی ادارہ اپنے کارکنان سے کھلے مقامات پر دھوپ میں ڈیوٹی نہیں لے سکتا۔
مزید پڑھ »

ٹڈی دل کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے ہرممکن اقدامات کیے جائیں،وزیراعظمٹڈی دل کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے ہرممکن اقدامات کیے جائیں،وزیراعظمٹڈی دل کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے ہرممکن اقدامات کیے جائیں،وزیراعظم ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

ٹڈی دل کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے ہرممکن اقدامات کیے جائیں،وزیراعظمٹڈی دل کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے ہرممکن اقدامات کیے جائیں،وزیراعظمٹڈی دل کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے ہرممکن اقدامات کیے جائیں،وزیراعظم ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 08:02:38