پنجاب میں سکول کھولنے کا کوئی ارادہ نہیں ،جوکھولے گا اس کیخلاف کارروائی ہوگی ،وزیر تعلیم مرادراس

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب میں سکول کھولنے کا کوئی ارادہ نہیں ،جوکھولے گا اس کیخلاف کارروائی ہوگی ،وزیر تعلیم مرادراس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہاہے کہ پنجاب میں سکول کھولنے کا کوئی ارادہ نہیں ،15جون کو کوئی سکول نہیں کھلے گا ،جوکھولیں گے تو ان

وزیر تعلیم مراد راس نے کہاہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد میں ہر روز اضافہ ہورہا ہے،سکول کھول دیئے گئے تو کورونا پھیلے گا جو ہم نہیں ہونے دیں گے۔ان کاکہنا ہے کہ سکول کھولنے کا مطالبہ کرنے والے اکثریت نہیں کم ہی لوگ ہیں،سکول کھولنے والے کچھ افراد کوصرف آمدنی میں نقصان کا افسوس ہے۔

وزیر تعلیم پنجاب نے کہاکہ 15جون کو کوئی سکول نہیں کھلے گا ،جوکھولیں گے تو ان کے خلاف کارروائی کریں گے ،سکول کھولنے کامطالبہ کرنے والے کچھ افراد کوصرف آمدنی میں نقصان کا افسوس ہے جبکہ 200فیصد والدین بچوں کوسکول بھیجنے کے حق میں نہیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

والدین کا کوئی نعم البدل نہیں: وزیر اعلیٰ پنجابوالدین کا کوئی نعم البدل نہیں: وزیر اعلیٰ پنجابوالدین کا کوئی نعم البدل نہیں: وزیر اعلیٰ پنجاب Read News PunjabCM UsmanAKBuzdar GOPunjabPK Lahore
مزید پڑھ »

والدین کا کوئی نعم البدل نہیں: وزیر اعلیٰ پنجابوالدین کا کوئی نعم البدل نہیں: وزیر اعلیٰ پنجابلاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ والدین سچے جذبے اور صادق رشتے کا نام ہے۔جس کا کوئی نعم البدل نہیں ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں اموات 1500 سے زیادہ، ’حکومت کی اجازت کے بغیر پنجاب میں کوئی سکول نہیں کھل سکتا‘ - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں اموات 1500 سے زیادہ، ’حکومت کی اجازت کے بغیر پنجاب میں کوئی سکول نہیں کھل سکتا‘ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 60 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد تین لاکھ 69 ہزار سے زیادہ ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی کُل تعداد 70 ہزار سے زائد ہے جبکہ اموات کی تعداد 1519 ہے۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیرِ تعلیم کا کہنا ہے کہ حکومت کی اجازت کے بغیر صوبے میں کوئی سکول نہیں کھل سکتا۔
مزید پڑھ »

15 جون سے پرائیویٹ سکول کھولنے کا اعلان کردیا گیا15 جون سے پرائیویٹ سکول کھولنے کا اعلان کردیا گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے 15 جون سے شہر قائد سمیت صوبہ سندھ میں پرائیویٹ سکولز کھولنے کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »

پنجاب: پابندی سے ماسک پہننے پر عملدرآمد یقینی بنانے کا فیصلہپنجاب: پابندی سے ماسک پہننے پر عملدرآمد یقینی بنانے کا فیصلہوزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کی زیرِ صدات کابینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا کا اجلاس ہوا، جس میں صوبے میں ایس او پیز کے مطابق مختلف ادارے کھولنے کے لیے وفاق کو سفارشات بھجنے پر اتفاق کیا گیا۔
مزید پڑھ »

پنجاب کی فلورمل مالکان نے آٹے کی قیمت بڑھا دی - ایکسپریس اردوپنجاب کی فلورمل مالکان نے آٹے کی قیمت بڑھا دی - ایکسپریس اردوسیکرٹری فوڈ اور فلورملز مالکان کے درمیان آج 12 بجے مزاکرات ہوں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 06:22:50