اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کی بگڑتی صورتحال ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی دفتر
آمد اور اس کے بعد ان کی مصروفیات اور صوبائی بیوروکریسی کی ’خوشی‘ کے حوالے سے سینئر صحافی محمد مالک نے تہلکہ خیز انکشافات کئے ہیں اور بتایا ہے کہ پنجاب میں پس پردہ ہوکیا رہا ہے۔ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے محمد مالک نے کہا وزیراعلیٰ عثمان گیارہ بجے دفتر آتے ہیں ڈھائی بجے تک دفتر میں رہتے ہیں ایک دو میٹنگز کرتے ہیں۔پھر اس کے بعد چار ساڑھے چار بعد گورنر ہاوس میں واک اور سوئمنگ کرتے ہیں۔جو تھوڑا بہت دن رہ جاتا ہے وہ گزارتے ہیں۔ڈی جی خان سے متعلق میٹنگز میں زیادہ دلچسپی لیتے ہیں۔باقی کوئی...
مالک کے مطابق اس ساری صورتحال پر بیوروکریسی بہت خوش ہے۔ آف دی ریکارڈ کہاجاتا ہے کہ وہ وہ پرسکون انداز سے دن گزارتے ہیں کیونکہ کوئی پوچھ گچھ نہیںہے۔نہ ہی کوئی ڈانٹتا ہے اور اگر کوئی کام کرنا بھی پڑے تو نیب کا رونا رودیتے ہیں۔دلچسپ بات یہ ہے کہ چیف سیکرٹری پنجاب کو تبدیل کرنے کیلئے ایک سمری بھی تیار کی گئی جس میں تین لوگوں کا نام لیا گیا۔ان تین لوگوں میں سلیم راجہ ، کیپٹن سجاد اعجاز احمد خان جعفراور حبیب گیلانی کا نام لیا جا رہا تھا لیکن سمری کے اوپر وفاق سے کافی ردعمل آیا جس کی وجہ سے سمری روک...
اسی بات میں اضادفہ کرتے ہوئے عامر متین نے کہا یہ سب صرف سیکرٹریز لیول پر ہی نہیںہو رہا بلکہ پولیس اور دیگر شعبوں میں بھی ایسی صورتحال ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کشمیر کی صورتحال، امریکی کانگریس کمیشن کی حالیہ رپورٹ اہم ہے: وزیر خارجہ
مزید پڑھ »
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے لاہور میں اسموگ کی صورتحال کو انتہائی خطرناک قرار دے دیا11:07 AM, 22 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لندن: ایمنسٹی انٹرنیشنل نے لاہور میں اسموگ سے نمٹنے کے
مزید پڑھ »