پنجاب حکومت کا امدادی چیک کیش نہیں ہوسکا

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب حکومت کا امدادی چیک کیش نہیں ہوسکا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پنجاب حکومت کا امدادی چیک کیش نہیں ہوسکا ويڈيو لنک: DailyJang

لاک ڈاؤن میں بیروزگاری کے باعث کوٹ ادو میں خودکشی کرنے والے مزدور نذیر کے اہلِ خانہ کو پنجاب حکومت سے ملا امدادی چیک تاحال کیش نہیں ہوسکا۔وفاقی وزیر مملکت شبیر علی قریشی نے متاثرہ خاندان کو حکومت پنجاب کی طرف سے تین لاکھ روپے کا چیک دیا اور بیوہ کو سرکاری نوکری فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا۔

نذیر کی بیوہ آمنہ بی بی کے مطابق وہ پندرہ دن سے بینکوں کے دھکے کھارہی ہے۔ بینک کا عملہ اکاؤنٹ میں بیلنس نہ ہونے کا کہہ کر چیک واپس تھما دیتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلانحکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلانحکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان PMImranKhan PTIGovernment DiamerBhashaDam Construction AsimSaleemBajwa AsimSBajwa pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

حکومت کا تیل کی قیمتوں میں کمی سے فائدہ اٹھانے کا فیصلہ، سمری تیارحکومت کا تیل کی قیمتوں میں کمی سے فائدہ اٹھانے کا فیصلہ، سمری تیاراسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کی کمی کا فائدہ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے اور ملکی تاریخ میں پہلی بار دو سال کے لیے تیل کی پیشگی
مزید پڑھ »

حکومت کا دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان - Pakistan - Dawn Newsحکومت کا دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان، بڑی خوشخبریحکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان، بڑی خوشخبریاسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا
مزید پڑھ »

پنجاب اب تک 32 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم خرید چکا ہے،وزیراعلیٰ پنجاب -پنجاب اب تک 32 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم خرید چکا ہے،وزیراعلیٰ پنجاب -لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب اب تک 32 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم خرید چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں گندم خریداری مہم پر ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر …
مزید پڑھ »

پنجاب: وکلاء کاسانحہ 12 مئی کیخلاف عدالتوں کا بائیکاٹپنجاب: وکلاء کاسانحہ 12 مئی کیخلاف عدالتوں کا بائیکاٹپنجاب: وکلاء کاسانحہ 12 مئی کیخلاف عدالتوں کا بائیکاٹ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 23:17:49