پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوٹل میں کرانے کا فیصلہ SamaaTV
Posted: May 29, 2020 | Last Updated: 28 mins ago
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس ایوان کے بجائے نجی ہوٹل میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے، انہوں نے 5 جون کو سہ پہر 3 بجے تمام اراکین کو ہوٹل میں طلب کرلیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا کے باعث پنجاب اسمبلی کا اجلاس پہلی بار ہوٹل میں ہونے کا امکانلاہور: عالمگیر وبا کروناوائرس کے باعث پہلی بار پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوٹل میں ہونے کا امکان ہے، ایس او پیز کے تحت اسمبلی میں بیٹھنا نہ ممکن قرار دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
صوبائی اسمبلی کا اجلاس ہوٹل میں کرانے کی تجویز، حیران کن خبرآگئیلاہور (ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی کا 5 جون کو طلب کردہ اجلاس اسمبلی ہال کی بجائے ہوٹل میں کرنے کی تجویز دے دی گئی۔ سپیکر چودھری پرویز الہی کی منظوری سے حتمی اعلان
مزید پڑھ »
سندھ اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئےارکان کا کورونا ٹیسٹ لازمی قرارسندھ اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئےارکان کا کورونا ٹیسٹ لازمی قرار تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہذرائع کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں حکومت پنجاب نے وفاقی حکومت کو ریسٹورنٹس کھولنے کی سفارش بھی کردی ہے۔
مزید پڑھ »