پنجاب: عید تک شاپنگ سینٹرز دیر تک کھولنے کی اجازت SamaaTV
Posted: May 21, 2020 | Last Updated: 37 mins agoصوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ پنجاب کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے کرونا وائرس نے فیصلہ کیا ہے کہ جمعے سے عید الفطر تک بازاروں اور شاپنگ مالز میں رات دس بجے تک کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت دی جارہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ صوبے میں تمام مزارات بھی جمعے سے کھول دیے جائیں گے جہاں زائرین کو 24 گھنٹے داخلے کی اجازت ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت پنجاب نے عید تک بازاروں اور شاپنگ مالز کے کاروباری اوقات بڑھا دیے - ایکسپریس اردوصوبے بھر میں صوفیا کے مزارات بھی جمعے سے کھول دیے جائیں گے، میاں اسلم اقبال
مزید پڑھ »
پنجاب میں رات 10 بجے تک کاروبار اور شاپنگ مالز کھولنے کی اجازت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پنجاب میں شاپنگ مالز کو صبح 9 سے 5 تک کھلنے کی اجازت، سندھ میں بھی شاپنگ مالز کو اجازت مل گئی - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 48 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 44 ہزار کے قریب ہے۔ پاکستان میں کورونا وائرس کی مقامی طور پر منتقلی کی شرح 90 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے یہ شرح 88 فیصد تھی۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکلستان میں متاثرین 45 ہزار سے زیادہ، پنجاب اور سندھ میں شاپنگ مالز کھولنے کی اجازت دے دی گئی - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 48 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ 20 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 45 ہزار سے زیادہ ہے۔ پاکستان میں کورونا وائرس کی مقامی طور پر منتقلی کی شرح 90 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے یہ شرح 88 فیصد تھی۔
مزید پڑھ »