اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ کی ہدایت پر اسلام آباد کی تمام مارکیٹیں اور شاپنگ مالز کھول دیئے گئے، پنجاب حکومت نے بھی شاپنگ مالز 24 گھنٹے
وفاقی دارالحکومت میں چھوٹی بڑی تمام مارکیٹیں کھول دی گئیں، تمام ہیئر سیلونز اور باربر شاپس کو بھی کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے سپریم کورٹ کے حکم پر فوری عملدرآمد کرتے ہوئے مارکیٹیں اور شاپنگ مالز کھولنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
اسلام آبادہائیکورٹ،میئر اسلام آباد کی معطلی کا نوٹیفکیشن فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد،سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کمیشن جمعرات کوطلب ادھر سندھ حکومت نے بھی سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا اشارہ دیا ہے۔ وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے پورا ہفتہ مارکیٹیں کھولنے کے حکم پر عمل درآمد کے پابند ہیں، ہفتے اور اتوار کو مارکیٹیں کھول دیں گے۔
واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے آج کورونا ازخود کیس کی سماعت کے دوران مارکیٹیں اور کاروباری سرگرمیاں ہفتہ اور اتوار کو بند کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا ہے، عدالت نے کراچی کی تمام مارکیٹس بھی کھولنے کی ہدایت کر دی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب : شاپنگ مالز اور پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے ایس اوپیز پر سختی سے عملدرآمد کا فیصلہپنجاب : شاپنگ مالز اور پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے ایس اوپیز پر سختی سے عملدرآمد کا فیصلہ Punjab Govt Decides Strictly Implement SOP Malls Public Transport GOPunjabPK
مزید پڑھ »
پنجاب میں شاپنگ مالز اور پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے ایس اوپیز پر سختی سے عملدرآمد کا فیصلہ
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں شاپنگ مالز، دکانیں 24گھنٹے کھولنے کا فیصلہاسلام آباد میں شاپنگ مالز، دکانیں 24گھنٹے کھولنے کا فیصلہ SamaaTV
مزید پڑھ »
چیف جسٹس کا ملک بھر کے شاپنگ مالز کھولنے کا حکمچیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ملک بھر کے شاپنگ مالز کھولنے سمیت ہفتے اور اتوار کو بھی تمام چھوٹی مارکیٹیں کھلی رکھنے کا حکم جاری کردیا۔
مزید پڑھ »
پنجاب: آن لائن ٹیکسی، انٹرسٹی ٹرانسپورٹ، شاپنگ مالزکھولنے کی منظوریپنجاب: آن لائن ٹیکسی، انٹرسٹی ٹرانسپورٹ، شاپنگ مالز کھولنے کی منظوری SamaaTV Punjab
مزید پڑھ »
پنجاب میں شاپنگ مالز اور پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے ایس اوپیز پر سختی سے عملدرآمد کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »