پنجاب میں جاری جزوی لاک ڈاؤن برقرار رہنےکاامکان Punjab LockDown CoronaVirus StayHome StaySafe pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar PTIofficial
حکومتی اجلاس میں پنجاب میں جزوی لاک ڈاؤن مزید برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔اس سلسلے میں سفارشات تیار کر لی گئی ہیں ۔ جس کے مطابق کاروباری سرگرمیاں صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رکھی جاسکیں گی، میڈیکل سٹورز 24 گھنٹے کھلے رہیں گے۔بیکریز اور دودھ دہی کی دکانیں رات 8 بجے تک کھلی رہیں گی، تیار کی گئی سفارشات کی روشنی میں کل باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق آج شہر کی تمام مارکیٹس 21 مئی کے نوٹیفکیشن کے تحت صبح 9 سے شام 5 بجے تک کھولنے کی اجازت ہوگی ۔خیال رہے کہ اس...
دکانیں کھولی گئیں ، جبکہ پیر تا جمعرات صبح 8 بجے سے شام پانچ بجے تک کاروبار کیا جاسکے گا ۔ بڑے شاپنگ مالز ،تعلیمی ادارے ،ریسٹورنٹ بدستور بند رکھنےاور ہوٹل،شادی ہالز، سینمااور عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کی گئی ۔ کنسرٹس اور کھیلوں کی سرگرمیاں بھی نہیں ہوں گی۔واضح رہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ملک بھرمیں مارکیٹیں اور شاپنگ مالز ہفتے کے 7 دن کھولنے کا حکم دیا تھا،کورونا وائرس سے متعلق ازخودنوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ کیا وبا نے حکومتوں سے وعدہ کر رکھا ہے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جنوبی پنجاب ،بلوچستان اور سندھ میں ٹڈی دل کے حملے جاریجنوبی پنجاب ، بلوچستان اور سندھ میں ٹڈی دل کے فصلوں پر حملے جاری ہیں،این ڈی ایم اے کی جانب سے فضائی اور زمینی اسپرے بھی جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق صادق آباد میں
مزید پڑھ »
ملک میں جاری ٹرین آپریشن میں غیر معینہ مدت تک توسیع - ایکسپریس اردومزید 5 ٹرینوں کو بھی چلانے کی اجازت دیے جانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
ملک بھر میں کورونا کےوار جاری ، 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 78امواتملک بھر میں کورونا کےوار جاری ، 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 78اموات Pakistan CoronaVirus CasesReported DeathRateToll People Killed Infected pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob
مزید پڑھ »
پاکستان میں بین الاقوامی پروازوں کی جزوی بحالی کا امکاناسلام آباد : پاکستان میں بین الاقوامی پروازوں کی جزوی بحالی کا امکان ہے، کل سے 30جون تک غیر ملکی ائیرلائن کے خالی طیاروں کو لینڈنگ کی اجازت ہوگی۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں بین الاقوامی ایئرلائنز کی پروازوں کی جزوی بحالی کا امکان - ایکسپریس اردو25 ایئر لائنوں نے آپریشن کی حامی بھرلی ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: ایک دن میں برازیل میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض، انڈیا میں چین سے زیادہ اموات - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ایک دن میں 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جو ایک دن میں سامنے آنے والی سب سے بڑی تعداد ہے۔ انڈیا میں اب کورونا وائرس کے باعث چین سے بھی زیادہ اموات ہو چکی ہیں۔
مزید پڑھ »