لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں مہنگائی 37 فیصد سے 17 فیصد تک آگئی جلد مزید کم ہوگی۔ 2ماہ میں پنجاب میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا ایک ہزار روپے سستا ہوا روٹی کی قیمت 16 روپے سے بھی مزید کم ہوگی۔ پنجاب حکومت کے لئے رمضان المبارک میں مہنگائی کو کنٹرول کرنا ایک چیلینج تھا، کوشش کی گئی...
لاہور صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں مہنگائی 37 فیصد سے 17 فیصد تک آگئی جلد مزید کم ہوگی۔ 2ماہ میں پنجاب میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا ایک ہزار روپے سستا ہوا روٹی کی قیمت 16 روپے سے بھی مزید کم ہوگی۔ پنجاب حکومت کے لئے رمضان المبارک میں مہنگائی کو کنٹرول کرنا ایک چیلینج تھا، کوشش کی گئی کہ رمضان نگہبان پیکیج سے اسے کنٹرول کریں۔ آج مجھے بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ پنجاب حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں کامیاب رہی۔ عام آدمی کا مسئلہ ڈالر کی قیمت یا جی ڈی پی...
کتنا ہی اچھا ہو کہ لیپ ٹاپس کے پی کے بچوں میں بھی تقسیم ہوں۔ پہلے کے پی کے والے ہمیں جنگلہ بس کا طعنہ دیتے تھے پھر انہوں نے خود بھی بنا لی ۔ پہلے ہم نے ائیرایمبولینس شروع کی پھر کے پی کے نے بھی شروع کر دی ۔ پنجاب میں روٹی 16 روپے میں مل رہی ہے جو آنے والے دنوں میں مزید سستی ہوگی۔ کے پی کے حکومت نے روٹی پندرہ روپے کرنے کا کہا مگر میں چیلنج کے ساتھ کہتی ہوں کہ کے پی کے میں روٹی کہیں بھی اس قیمت پر نہیں مل رہی۔ پنجاب حکومت نے سکالر شپس اور لیپ ٹاپ جیس33 منصوبے قلیل مدت میں شروع کئے ہیں۔انکا کہنا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب میں مہنگائی 36 فیصد سے کم ہوکر کتنےفیصد پر آ گئی؟ اہم تفصیلات سامنے آ ...لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نے ہر ضلع میں سپیشل ایجوکیشن سنٹر آف ایکسی لینس بنانے کی منظوری دے دی۔وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت سٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ کا اجلاس میں پہلے فیز میں 14اضلاع میں سنٹر آف ایکسی لینس کے لئے 651ملین فنڈز کی منظوری دیدی گئی۔اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ پہلے فیز میں رواں سال 12 سپیشل...
مزید پڑھ »
لفٹ استعمال کرنے کے عادی افراد میں جلد موت کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، تحقیقجو لوگ باقاعدگی سے سیڑھیاں چڑھتے ہیں ان میں کسی بھی وجوہات سے مرنے کا خطرہ 24 فیصد کم ہوجاتا ہے
مزید پڑھ »
ملک کے اہم شہر میں تندور بند ہو گئےپنجاب حکومت نے سستی روٹی کی فراہمی کو مشن بنا لیا ہے، تاہم راولپنڈی میں اس پر عمل درآمد مشکل ہو گیا ہے
مزید پڑھ »
کراچی میں روٹی اور نان کی قیمت پنجاب سے بھی کم ہوگئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)شہر قائد میں 120 گرام نان کی قیمت 17 روپے اور 100 گرام روٹی کی قیمت 12 روپے مقرر کردی گئی۔ کمشنرکراچی اور کنٹرولر جنرل پرائیسز اینڈ سپلائیز سید حسن نقوی نے آٹا، چینی، روٹی اور چپاتی کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کرتے ہوئے نان کی نئی قیمتیں مقرر کر دی ہیں، جن کے نوٹیفیکشن علیحدہ علیحدہ جاری کر دیے گئے ہیں۔کراچی میں فی کلو...
مزید پڑھ »
گندم اسکینڈل: گندم درآمد کی دستاویز میں نیا انکشافاسلام آباد: گندم کی درآمد کی دستاویز میں نیا انکشاف ہوا ہے، نجی شعبہ حکومتی شعبہ سے 70 فیصد سستی گندم لے آیا۔
مزید پڑھ »