پنجاب پولیس نے 6 خطرناک اشتہاری ملزمان کو یو اے ای سے گرفتار کر لیا

NEWS خبریں

پنجاب پولیس نے 6 خطرناک اشتہاری ملزمان کو یو اے ای سے گرفتار کر لیا
POLICEARRESTINTERPOL
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 45%
  • Publisher: 53%

پنجاب پولیس کی ٹیم نے متحدہ عرب امارات سے 6 خطرناک اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے اور انہیں پاکستان روانہ کر دیا ہے۔

پنجاب پولیس کی ٹیم 06 مجرمان کو یو اے ای سے لے کر پاکستان روانہ ہو گئی کچھ دیر میں لاہور ائیر پورٹ پہنچے گی۔ پنجاب پولیس نے جرائم کی مختلف وارداتوں میں مطلوب مزید 06 خطرناک اشتہاری ملزمان متحدہ عرب امارات سے گرفتار کر لیے جس کے بعد رواں سال مختلف ممالک سے گرفتار ملزمان کی مجموعی تعداد 104 ہو گئی ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پنجاب پولیس کی خصوصی ٹیم 06 مجرمان کو متحدہ عرب امارات سے لے کر پاکستان روانہ ہو گئی کچھ دیر میں لاہور ائیر پورٹ پہنچے گی۔ ترجمان کے مطابق مجرم اشتہاری قیصر محمود قتل کے

مقدمہ میں 10 سال سے تھانہ صدر کامونکی گوجرانوالہ پولیس کو مطلوب تھا مجرم اشتہاری بابر وسیم شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں 2 سال سے تھانہ کینٹ گوجرانوالہ کو مطلوب تھا عبدالحسیب خان قتل کے مقدمہ میں 2 سال سے تھانہ سول لائن گوجرانوالہ کو مطلوب تھا ، ذیشان نے تھانہ مخدوم رشید ملتان کے علاقہ میں شہری کو قتل کیا تھا اور 16 برس سے مطلوب تھا جبکہ مجرم اشتہاری ندیم افضل نے تھانہ کنجاہ گجرات کی حدود میں شہری کو قتل کیا تھا اور 03 برس سے مطلوب تھا جبکہ تاج رسول نامی اشتہاری شہری کو اسلحہ کے زور پر لوٹنے اور فائر مار کر زخمی کرنے کے مقدمہ میں مطلوب تھا۔ ترجمان پنجاب پولی کے مطابق پنجاب پولیس نے انٹرپول سے تمام ملزمان کے ریڈ نوٹس جاری کروائے اور متحدہ عرب امارات پولیس کے ساتھ کلوز کوآرڈینیشن سے ملزمان کو گرفتار کر کے پاکستان منتقل کیا گیا۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کامیاب کارروائی پر آر پی او گوجرانوالہ و پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ قانونی کارروائی جلد مکمل کرتے ہوئے ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے۔ایف آئی اے اور انٹرپول کی مدد سے مزید خطرناک اشتہاریوں کو گرفتار کر کے وطن واپس لایا جائے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

POLICE ARREST INTERPOL PAKISTAN UAE CRIMINALS

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب پولیس نے یو اے ای سے 6 خطرناک اشتہاری ملزمان گرفتار کر لیےپنجاب پولیس نے یو اے ای سے 6 خطرناک اشتہاری ملزمان گرفتار کر لیےپنجاب پولیس نے جرائم کی مختلف وارداتوں میں مطلوب 6 خطرناک اشتہاری ملزمان کو متحدہ عرب امارات سے گرفتار کر لیا ہے۔ یہ ملزمان جرائم کی مختلف وارداتوں میں مطلوب تھے اور ان کی مجموعی تعداد اب 104 ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »

ڈی چوک احتجاج کے دوران گرفتار 40 سے زائد ملزمان عدالت سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتارڈی چوک احتجاج کے دوران گرفتار 40 سے زائد ملزمان عدالت سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتارڈسچارج ہونے والے ملزمان کو پولیس نے جوڈیشل کمپلیکس کے باہر سے پھر دوبارہ گرفتار کرلیا، پولیس ڈسچارج ہونے والے کو گرفتار کرکے روانہ ہوگئی
مزید پڑھ »

انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈی چوک احتجاج سے گرفتار 32 ملزمان کو کیسز سے ڈسچارج کردیاانسداد دہشتگردی عدالت نے ڈی چوک احتجاج سے گرفتار 32 ملزمان کو کیسز سے ڈسچارج کردیاپولیس نے ان ملزمان کو دوبارہ گرفتار کیا تو پولیس والوں کو ہتھکڑی لگوا دوں گا، اے ٹی سی جج کے ریمارکس
مزید پڑھ »

شاہدرہ پولیس نے تہرے قتل کی واردات میں 3 ملزمان کو گرفتار کر لیاشاہدرہ پولیس نے تہرے قتل کی واردات میں 3 ملزمان کو گرفتار کر لیاشاہدرہ انویسٹی گیشن پولیس نے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر کے نوٹس پر عمل کرتے ہوئے تہرے قتل کی واردات کو ٹریس کرتے ہوئے باپ اور 2 بیٹوں کو قتل کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید نے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ شاہدرہ رانا عمر دراز کے ہمراہ پولیس ٹیم تشکیل دی تھی۔
مزید پڑھ »

26 نومبر احتجاج، بری ہونے والے کارکنان کو اسلام آباد پولیس نے پھر گرفتار کرلیا26 نومبر احتجاج، بری ہونے والے کارکنان کو اسلام آباد پولیس نے پھر گرفتار کرلیااسلام آباد پولیس نے جوڈیشل کمپلیکس کے باہر سے متعدد کارکنان کو گرفتار کیا، عدالت نے صرف 8 ملزمان کو جوڈیشل کیا
مزید پڑھ »

پولیس نے گینگ کے 5 افراد کو گرفتار کر کے ایک پلاٹ پر چھاپہ مار کر سنگین کرائمل کی کسی کے مقدمات کے ساتھ ملزمان کے سابقہ کریمانل ریکارڈز کی معلومات حاصل کردیپولیس نے گینگ کے 5 افراد کو گرفتار کر کے ایک پلاٹ پر چھاپہ مار کر سنگین کرائمل کی کسی کے مقدمات کے ساتھ ملزمان کے سابقہ کریمانل ریکارڈز کی معلومات حاصل کردیپولیس نے مخبری پر جہانگیر روڈ نمبر دو، انکوائری آفس کے قریب ایک پلاٹ پر چھاپہ مار کر موٹرسائیکل لفٹرز گینگ کے پانچ افراد کو گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 10:32:21