یہ مضمون میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زراعت کو ترقی دینے کی مہم پر توجہ مرکوز کی گئی ہے. انھوں نے کسان کارڈ، ٹرانسفارمنگ پنجاب ایگریکلچر پروگرام اور گرین ٹریکٹر پروگرام کے ذریعے کسانوں کی خوشحالی کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کیے ہیں۔ مضمون میں زراعت کی موجودہ حالت، چیلنجز اور محترمہ مریم نواز کی پالیسیوں کے فوائد کا جائزہ لیا گیا ہے۔
دل چاہتا ہے کہ آج زراعت اور کسان کی بات کروں۔ میں بچپن سے سنتا اور پڑھتا آ رہا ہوں کہ پاکستان ایک زرعی ملک ہے‘ دنیا کا سب سے بڑا اور جدید نہری نظام ہمارے پاس ہے‘ ہماری معیشت کا 70فیصد زراعت پر مشتمل ہے۔ مجھے یاد ہے کہ ہمارے ہاں زمیندار کا مطلب خوشحالی اور رعب داب ہوا کرتا تھا‘ شہری بابو سمجھا کرتے تھے کہ گاؤں سے جو بھی آتا ہے‘ اس کے پاس کھیت ہوتے ہیں‘ مویشی ہوتے ہیں‘ وہ بااثر اور خوشحال ہوتا...
زرعی ماہرین پنجاب کو پاکستان کی فوڈ باسکٹ کہتے ہیں، بلاشبہ پاکستان بھر کے عوام جو اناج استعمال کررہے ہیں، اس کا 75فیصد تنہا پنجاب پیدا کرتا ہے۔جھنگ کے ایک معروف زراعت کار صفدر سلیم سیال مرحوم مجھے کہا کرتے تھے کہ ’’ چوہدری صاحب! پنجاب دودھ کا گھر ہے، اس خطے کی گائے، بھینس، بکری اور بھیڑ پوری دنیا کے اعلیٰ ترین دودھیل جانور ہیں۔ اگر ہم صرف زراعت پر توجہ کریں تو پاکستان پوری دنیا کو دودھ ایکسپورٹ کرنے والا سب سے بڑا ملک بن سکتا ہے۔ ‘‘ کہنے کا مطلب یہ ہے کہ پاکستان اگر زرعی معیشت پر ہی توجہ مرکوز...
سننے میں آیا ہے کہ محترمہ مریم نواز شریف نے پنجاب کی بیوروکریسی کو خصوصی احکامات جاری کیے ہیں ، جس کے بعد ساڑھے سات لاکھ کسانوں کو فوری طور پرکسان کارڈ جاری کیے گئے ہیں ۔ بیوروکریسی سے کام لینا ہی کسی وزیراعلیٰ یا وزیراعظم کی سب سے بڑی کامیابی ہوتی ہے۔ بیچ،کھاد اور زرعی ادویات کی قیمتوں میں بھی ٹھہراؤ آرہا ہے۔نان کمپیوٹرائزڈ موضع جات میں مینوئل طریقے سے وزیر اعلیٰ پنجاب کسان کارڈ کے حصول کے لیے کاشتکاروں کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے ، اس حوالے سے پٹواریوں، نمبرداروں، تھانیداروں اور دیگر بااثر لوگوں کو بھی خوف خدا کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور کسی غریب کے ساتھ زیادتی نہیں کرنی چاہیے۔ یہ خبر حوصلہ افزا ہے کہ کسان کارڈ کے ذریعے خریداری کی باقاعدہ مانیٹرنگ کی جا رہی ہے اور شکایت کی صورت میں سخت کارروائی کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ’’ نوجوان زرعی...
گزشتہ سال سپرسیڈرز کے استعمال سے1 لاکھ10 ہزار ایکڑ پر دھان کی باقیات کو کارآمد بنایا گیا جس سے اسموگ پر قابو پانے میں مدد ملی۔اس کے علاوہ 1ارب 17 کروڑ روپے کی خطیر رقم سے ملتان،بہاولپور،سرگودھا اور ساہیوال میں 4 ماڈل ایگریکلچرل مالز زیرِ تعمیرہیں۔ یہاں سے کاشتکاروں کو معیاری بیج، کھاد اور زرعی ادویات مقرر کردہ نرخوں پر فراہم کیے جائیں گے، یہاں سے جدید زرعی مشینری کرایہ پر بھی ملے گی۔ 30 جون2025 تک یہ مالزمکمل ہو جائیں گے۔ آٹھ ہزار ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقلی کے لیے9 ارب روپے رکھے گئے...
زراعت کسان پنجاب مریم نواز کسان کارڈ ٹرانسفارمنگ پنجاب ایگریکلچر پروگرام گرین ٹریکٹر پروگرام
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان اقتصادی شراکت داری کے معاہدے پر دستخطخصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ملک کی اقتصادی ترقی کے لیے بین الاقوامی شراکت داری کو فروغ دینے کے لیے کوششیں کر رہی ہے۔
مزید پڑھ »
مریم نواز نے بلوچستان کے طلبہ سے ملاقات کی اور انہیں اسکالر شپ اور لیپ ٹاپ کا تحفہ دیاوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان کے 50 طلبہ کے وفد سے ملاقات کی اور انہیں اسکالر شپ اور لیپ ٹاپ کا تحفہ دیا۔ انہوں نے بلوچستان کے طلبہ کے لیے سیرو سیاحت کے لئے جیب خرچ دینے کی ہدایت کی اور انہیں لاہور کی سیر کرانے کا کہا۔ مریم نواز نے بلوچستان کے طلبہ کو پنجاب میں تعلیم حاصل کرنے کی دعوت دی۔ انہوں نے کہا کہ وہ بلوچستان میں اسکالر شپ کا پروگرام شروع کرنا چاہتی ہیں اور بلوچستان کے طلبہ کو ای بائیک بھی دینا چاہتی ہیں۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ مریم نواز باقی صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کے لیے رول ماڈل ہیںوزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز باقی صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کے لیے رول ماڈل ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں ترقی، خوشحالی اور امن کا دور واپس آرہا ہے ۔ مریم نواز نے عوامی منصوبوں کا جال وسطی پنجاب سے جنوبی پنجاب تک بچھادیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں کسان کارڈ، الیکٹرک بائیکس، اسکالرشپ، دھی رانی پروگرام کامیابی سے جاری ہیں، نئی سڑکوں کی تعمیر ہورہی ہے اور نئی الیکٹرک بسیں بھی آگئی ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ اپنی چھت اپنا گھر، کینسر کی مفت ادویات کی فراہمی مریم نواز کے تاریخی منصوبے ہیں ۔ مریم نواز کا خوشحال پنجاب اور ستھرا پنجاب منصوبے بھی کامیابی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ چار سال پنجاب کے وسائل کو گوگی، پنکی اور کپتان رجیم نے بے دردی سے لوٹا، مریم نواز پنجاب کے لوگوں سے چار سال کی گئی ناانصافیوں کا ازالہ کررہی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب میں آج ہر طبقے کےلئے مریم نواز روز نئے منصوبے لارہی ہیں، مخالفین کا اپنی کارکردگی پر کم مریم نواز پر کیچڑ اچھالنے پر زیادہ فوکس ہے۔
مزید پڑھ »
مسلم لیگ(ن) کی اعلیٰ قیادت کا پی ٹی آئی کے تحریری مطالبات پر غوروزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے رائیونڈ میں ملاقات کی
مزید پڑھ »
مریم نواز نے 'ڈھی ران' پروگرام کے تحت 51 جوڑوں کی شادیاں کی تقریب میں شرکت کیپنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پیر کو 'ڈھی ران' پروگرام کے تحت 51 جوڑوں کی شادیاں کی تقریب میں شرکت کی۔ تقریب میں 5 خواتین اور 5 مرد کیتھولک جوڑے بھی شامل تھے۔ مریم نواز نے نئی شادی شدہ جوڑوں اور ان کے خاندانوں کو مبارکباد دی، اور ان کی خوشی اور مستقبل کے لیے دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ ان کے “بیٹوں اور بیٹیوں” کی شادی میں شرکت ان کے لیے خوش اور دلچسپ لحظہ تھا۔
مزید پڑھ »
مریم نواز کا مستحق افراد کو 3 مرلے کا مفت پلاٹ دینے کے لیے اسکیم لانے کا اعلانمریم نواز شریف کا مستحق، نادار افراد کو 3 مرلے کا مفت پلاٹ دینے کے لیے اسکیم لانے کا اعلان
مزید پڑھ »