پنجاب: قیدیوں کی سزاؤں میں معافی کا نوٹیفکیشن جاری

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب: قیدیوں کی سزاؤں میں معافی کا نوٹیفکیشن جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پنجاب: قیدیوں کی سزاؤں میں معافی کا نوٹیفکیشن جاری تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے عید پر قیدیوں کی سزائیں معاف کرنے کا اعلان کردیا، وزیراعلیٰ کی ہدایت پر محکمہ داخلہ پنجاب نے قیدیوں کی سزاؤں میں معافی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

عثمان بزدار کے فیصلے کے مطابق 75 فیصد سے زائد سزا کاٹنے والی قیدی خواتین جن کو ماضی میں سزا نہ ملی ہو ان کو بھی سزاؤں میں معافی ملے گی ایک سال قید یا کم سزا کے تحت جیلوں میں بند خواتین اور بچوں کی سزائیں بھی معاف کردی جائیں گی۔ حدود آرڈیننس کے تحت سزا کاٹنے والے قیدیوں کو بھی معافی نہیں ملے گی، انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت قید مجرموں کو بھی معافی نہیں ملے گی، پاکستان پینل کورٹ کے تحت انسانی جسم کو نقصان پہنچانے کا جرم کرنے والے قیدیوں کو بھی معافی نہیں ملے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حمزہ شہباز کی فوری رہائی کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمعحمزہ شہباز کی فوری رہائی کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمعپنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ نون کے رہنما حمزہ شہباز کو فوری رہا کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کی غیر ضروری اخراجات میں مزید کمی کی ہدایتوزیر اعلیٰ پنجاب کی غیر ضروری اخراجات میں مزید کمی کی ہدایتوزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں آئندہ مالی سال 21-2020 کے بجٹ اور سالانہ ترقیاتی پروگرام کا جائزہ لیا گیا۔
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی آئندہ مالی سال میں غیر ضروری اخراجات میں مزید کمی کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی آئندہ مالی سال میں غیر ضروری اخراجات میں مزید کمی کی ہدایتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے آئندہ مالی سال میں غیر ضروری اخراجات میں مزید کمی کی ہدایت کردی،وزیراعلیٰ پنجاب کاکہنا ہے کہ کورونا
مزید پڑھ »

کراچی سینٹرل جیل کے مزید 150 قیدیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردوکراچی سینٹرل جیل کے مزید 150 قیدیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردوجیل عملے کے 12 افراد بھی وبا کی لپیٹ میں آگئے جب کہ متاثرہ قیدیوں کی تعداد 200 سے تجاوز کرگئی
مزید پڑھ »

کراچی سینٹرل جیل میں 300 سے زائد قیدیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردوکراچی سینٹرل جیل میں 300 سے زائد قیدیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردوکیسز بڑھنے پر قیدیوں کو مختلف اسپتالوں یا ایکسپو سینٹر منتقل کرنے پر غور شروع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 09:19:28