پنجاب کے ہر ضلع میں یونیورسٹی بنائیں گے،عثمان بزدار ARYNewsUrdu
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب کے ہر ضلع میں یونیورسٹی بنائیں گے، 8 یونیورسٹیوں پر اسی سال کام شروع ہو چکا ہے۔
سردار عثمان بزدار نے کہا کہ 16وی سیز، ٹاپ مینجمنٹ میرٹ پر لائے، نئے کورسز تیار کیے اور امتحانی نظام کی بہتری کے لیے پلاننگ کی۔ عثمان بزدار نے کہا کہ یونیورسٹیوں میں کوہسار یونیورسٹی مری، راولپنڈی یونیورسٹی، نارتھ پنجاب یونیورسٹی چکوال، تھل یونیورسٹی بھکر، میانوالی، باباگرونانک، ساؤتھ پنجاب لیہ، آئی ٹی یونیورسٹی راولپنڈی بھی شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قائداعظم ٹرافی کے فائنل کا پہلا روز سینٹرل پنجاب کے نامناردرن کی ٹیم کتنے رنز پر آؤٹ ہوئی اور سینٹرل نے کتنے رنز اسکور کرلئے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates QeA19 CPvNOR
مزید پڑھ »
زمین کے مقناطیسی قطب شمالی نے دنیا بھر کے سائنسدانوں کے ذہنوں کو گھما دیئےزمین کے مقناطیسی قطب شمالی نے دنیا بھر کے سائنسدانوں کے ذہنوں کو گھما دیئے Earth Magnetic NorthPole Scientists Minds
مزید پڑھ »