پنجاب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1684 تک جاپہنچی Punjab CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق 481 زائرین، 503 تبلیغی جماعت کے افراد، 49 قیدی اور 651 عام شہری کورونا کے لپیٹ میں آچکے ہیں۔ جبکہ پی آئی اے کی 34 سالہ عافیہ نامی ایئرہوسٹس میں بھی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔زائرین کے حوالے سے سرکاری اعدادوشمار کے مطابق ڈی جی خان میں 213 زائرین، ملتان میں 268، فیصل آباد میں 5 کنفرم کیسز ہیں۔ جبکہ رائے ونڈ مرکز سمیت تبلیغی ارکان کی تفصیلات کے مطابق رائے ونڈ مرکز میں 398، منڈی بہاؤالدین میں 3، سرگودھا اور وہاڑی 13، 13، راولپنڈی میں 6، ننکانہ میں 2، گجرات میں 8، رحیم یار...
کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ رائے ونڈ اجتماع میں شرکت کرنے والے 10 ہزار 263 تبلیغی ارکان کو قرنطینہ مرکز میں رکھا گیا ہے۔شہروں میں کرونا وائرس کے سرکاری اعدادوشمار کے مطابق لاہور میں سب سے زیادہ 290، ننکانہ میں 13، قصور میں 8، راولپنڈی میں 58، جہلم میں 30، شیخوپورہ اور اٹک میں ایک ایک، گوجرانوالہ میں 32، سیالکوٹ میں 17، نارووال میں 5، گجرات میں 93، حافظ آباد میں 6، منڈی بہاؤالدین میں 14، ملتان میں 4، وہاڑی میں 9، فیصل آباد میں 15، چینیوٹ میں 6، رحیم یار خان میں 3، سرگودھا میں 5، میانوالی میں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس :پنجاب بھر میں لاک ڈاؤن 13ویں روز میں داخلسڑکوں پر ٹریفک کم اور جگہ جگہ ناکہ بندی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan lockdown
مزید پڑھ »
پنجاب میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 1493ہوگئیپنجاب کے کون سے شہر میں کتنے کیسز رپورٹ ہوئے؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdates
مزید پڑھ »
پنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا مریضوں کے علاج کی تیاریاں مکملصوبہ پنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا وائرس کے مریضوں کے علاج کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔
مزید پڑھ »
پنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا کے علاج کی تیاریاں مکملپنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا کے علاج کی تیاریاں مکمل Punjab Coronavirus Treatment IsolationWards Hospitals InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »
گجرات پنجاب میں کورونا مریضوں کا دوسرا بڑا گڑھ کیوں بنا؟پاکستان کے صوبہ پنجاب کا وسطی شہر گجرات کورونا کے مریضوں کا دوسرا بڑا گڑھ بن چکا ہے اور ضلعی انتظامیہ پٹواریوں کی مدد سے ان افراد کا سراغ لگا رہے ہیں جو حال ہی میں بیرونِ ملک سے آئے ہیں۔
مزید پڑھ »