پنجاب کو اسموگ فری بنانے اور پلاسٹک بیگز کے خاتمے کیلئے پلان کی تیاری کی ہدایت

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب کو اسموگ فری بنانے اور پلاسٹک بیگز کے خاتمے کیلئے پلان کی تیاری کی ہدایت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

لاہور : پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس میں پنجاب کواسموگ فری بنانے اور پلاسٹک بیگز کے خاتمے کیلئے پلان کی تیاری کی ہدایت کردی۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کی سینئر وزیرمریم اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس ہوا ، جس میں پنجاب کواسموگ فری بنانے اور پلاسٹک بیگزکےخاتمےکیلئےپلان کی تیاری کی ہدایت کردی۔

کاربن کریڈٹس اور کاربن فنانسگ کا اسٹرکچر فاسٹ ٹریک پرتیار کرنےکی ہدایت کرتے ہوئے کہا پنجاب فارسٹ ایکٹ کوموجودہ تقاضوں کےمطابق بنانے کیلئےترمیم کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ لاہور میں پہلی بین الاقوامی مچھلی منڈی بنانے کا بھی فیصلہ کرتے ہوئے کہا محکمہ وائلڈلائف کوجدیدمعیاراورٹیکنالوجی کے ساتھ اپ گریڈ کرنے کی منظوری دے دی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یومِ پاکستان پر مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کیلئے تیاریاں جوش و خروش سے جارییومِ پاکستان پر مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کیلئے تیاریاں جوش و خروش سے جارییوم پاکستان پر مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کیلئے تیاریاں جوش وخروش سے جاری ہے ،پریڈگراونڈمیں آویزاں قائداعظم،علامہ اقبال کی تصاویر اور بل بورڈ تیاری کے آخری مراحل میں ہیں۔
مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی کی پنڈی اسٹیڈیم کو عالمی معیار کے مطابق بنانے کی ہدایتچیئرمین پی سی بی کی پنڈی اسٹیڈیم کو عالمی معیار کے مطابق بنانے کی ہدایتچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سید محسن نقوی آج علی الصباح راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گئے اور شائقین کے لیے دستیاب سہولتوں کا جائزہ لیا۔
مزید پڑھ »

وہ مسلم ملک جو ’نِکل‘ کے ذخائر اور نئے زیرتعمیر دارالحکومت کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشتوں میں شامل ہونا چاہتا ہےوہ مسلم ملک جو ’نِکل‘ کے ذخائر اور نئے زیرتعمیر دارالحکومت کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشتوں میں شامل ہونا چاہتا ہےکیا انڈونیشیا 2045 تک 25000 ڈالر کی اوسط آمدنی اور غربت کے مکمل خاتمے کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشت میں سے ایک بننے کا ہدف پورا کر سکے گا؟
مزید پڑھ »

خسارے میں ڈوبے اداروں کی نجکاری اور اضافی ادارے ختم کیے جائیں، وزیراعظمخسارے میں ڈوبے اداروں کی نجکاری اور اضافی ادارے ختم کیے جائیں، وزیراعظموزیراعظم کی توانائی اور گیس سیکٹرز کی اسمارٹ میٹرنگ پر منتقلی کے لئے لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »

سعودی عرب حج میڈیا ہب کا آغاز کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہےسعودی عرب حج میڈیا ہب کا آغاز کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہےسعودی عرب کی سرکاری اہلکار کے مطابق، سعودی عرب نے آنے والے حج پرجوش کی کوریج کو آسان بنانے کے لئے ایک میڈیا ہب قائم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
مزید پڑھ »

بارہویں کلاس کی طالبہ کیساتھ ٹیوشن جاتے ہوئے دلخراش واقعہ!بارہویں کلاس کی طالبہ کیساتھ ٹیوشن جاتے ہوئے دلخراش واقعہ!بورڈ کے امتحانات کی تیاری کے لیے ٹیوشن جانے والی طالبہ کو اس کے پڑوسی نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 21:54:50