پنجاب تعلیم کے سیکرٹری نے سردیوں کی چھٹیوں میں اضافہ کی خبروں کو مسترد کیا

تعلیم خبریں

پنجاب تعلیم کے سیکرٹری نے سردیوں کی چھٹیوں میں اضافہ کی خبروں کو مسترد کیا
سیکریٹری ایجوکیشنسردیوں کی چھٹیوںپنجاب
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 41%
  • Publisher: 53%

محکمہ تعلیم پنجاب کے سیکرٹری خالد نذیر وٹو نے سردیوں کی چھٹیوں میں اضافے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ 13 جنوری سے صوبے کے تمام تعلیمی ادارے کھلیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سردی کی چھٹیوں میں اضافہ نہیں کیا جا رہا نہ ہی کوئی تجویز زیر غور ہے۔

محکمہ تعلیم پنجاب کے سیکریٹری نے سردیوں کی تعطیلات میں اضافے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ 13 جنوری سے صوبے کے تمام تعلیم ی ادارے کھلیں گے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سردیوں کی چھٹیوں کے حوالے سے سوشل میڈیا پر جعلی نوٹی فکیشن وائرل ہونے کے بعد سیکرٹری ایجوکیشن خالد نذیر وٹو نے اہم بیان جاری کیا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ پنجاب کے تعلیمی ادارے کل 13 جنوری 2025$ سے کھلیں گے، سردی کی چھٹیوں میں اضافہ نہیں کیا جا رہا نہ ہی کوئی تجویز زیر غور ہے۔

سیکریٹری ایجوکیشن نے کہا کہ والدین افواہوں پر کان دھرنے کے بجائے محکمہ تعلیم کے آفیشل سوشل میڈیا پیج سے تصدیق کریں کیونکہ محکمہ تعلیم کسی بھی قسم کا اعلان اپنے آفیشل سوشل میڈیا پیج کے ذریعے کرتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ والدین صرف آفیشل پیج "سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب" سے ہی راہنمائی لیں کیونکہ سوشل میڈیا پر گذشتہ روز سے وائرل نوٹیفیکیشن جعلی ہے۔Jan 10, 2025 10:45 AMJan 10, 2025 10:31 AM190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کل اڈیالہ جیل میں سنایا جائے گاسجل علی کے متعلق احمد رضا میر کے بیان نے مداحوں کو حیران کردیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

سیکریٹری ایجوکیشن سردیوں کی چھٹیوں پنجاب تعلیمی ادارے جعلی نوٹیفیکیشن

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2024 میں بجلی کی قیمتوں میں ناقدینہ اضافہ2024 میں بجلی کی قیمتوں میں ناقدینہ اضافہ2024 میں بجلی کی قیمتوں میں ناقدینہ اضافہ نے لوگوں کو ہراساں کیا۔
مزید پڑھ »

اسٹیم مقابلوں میں طلبا کی سائنسی اور تخلیقی صلاحیتوں کا مظاہرہاسٹیم مقابلوں میں طلبا کی سائنسی اور تخلیقی صلاحیتوں کا مظاہرہسندھ کے تعلیم محکمہ نے کیکراچی کے ضلع جنوبی میں طلبا کی سائنسی اور تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے اسٹیم مقابلوں کا انعقاد کیا۔
مزید پڑھ »

سودانی حکومت نے بھوک کی رپورٹ مسترد کر دیسودانی حکومت نے بھوک کی رپورٹ مسترد کر دیسودانی حکومت نے اقوام متحدہ کی حمایت سے تیار کردہ ایک رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے جس نے جنگ سے تباہ شدہ ملک میں بھوک کی پھیلنے کا اعلان کیا۔
مزید پڑھ »

افغانستان روس سے آٹے کا سب سے بڑا خریدار بن گیاافغانستان روس سے آٹے کا سب سے بڑا خریدار بن گیاافغانستان نے 2022 میں روس سے آٹے کی درآمد میں دوگنا اضافہ کیا ہے اور اب روس کے آٹے کی درآمد میں سب سے بڑا خریدار بن گیا ہے۔
مزید پڑھ »

بشریٰ انصاری کا آسان ٹوٹکا خشک جلد کے لیےبشریٰ انصاری کا آسان ٹوٹکا خشک جلد کے لیےپاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے نجی ٹی وی چینل کے ایک مارننگ شو میں سردیوں میں خشک جلد کو موئسچرائز رکھنے کے لیے آسان اور سستا ٹوٹکا بتایا۔
مزید پڑھ »

پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں 1 تبدیلی کیپاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں 1 تبدیلی کیپاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف ایک تبدیلی کی ہے، نسیم شاہ کی جگہ میر حامز کو انڈر 19 ورلڈ کپ کی ایک لڑی میں شامل کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:09:44