پنجاب پولیس کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کر فتنہ الخوارج اور ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن میں تیزی

سیاسی خبریں

پنجاب پولیس کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کر فتنہ الخوارج اور ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن میں تیزی
FITNAH AL-KHWARJDAKOOPUNJAB POLICE
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے محفوظ پنجاب ویژن کے تحت فتنہ الخوارج اور کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن میں تیزی کے لیے 50 سے زائد جدید ٹیلی کمیونیکیشن آلات کی خریداری حتمی مراحل میں داخل ہوگئی۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق فتنہ الخوارج، کچے کے ڈاکوؤں سے مقابلے کے لیے سی ٹی ڈی اور بارڈر ایریا پولیس کے لیے مزید 25 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری شروع کر دی گئی۔ فتنہ الخوارج کے خلاف پنجاب پولیس کی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے 26 جدید تھرمل سرویلنس سولیوشن اور تھرمل رائفلز اسکوپ خریدے جا رہے ہیں، جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ 60 سے زائد ڈرونز بھی خریدے جا رہے ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے محفوظ پنجاب ویژن کے تحت فتنہ الخوارج اور کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن میں تیزی کے لیے 50 سے زائد جدید ٹیلی کمیونیکیشن آلات کی خریداری حتمی مراحل میں داخل ہوگئی۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق فتنہ الخوارج، کچے کے ڈاکوؤں سے مقابلے کے لیے سی ٹی ڈی اور بارڈر ایریا پولیس کے لیے مزید 25 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری شروع کر دی گئی۔ فتنہ الخوارج کے خلاف پنجاب پولیس کی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے 26 جدید تھرمل سرویلنس سولیوشن اور تھرمل رائفلز اسکوپ خریدے جا رہے ہیں، جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ 60 سے زائد ڈرونز بھی خریدے جا رہے ہیں۔

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا تھا کہ کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں اور شرپسند عناصر کو کیفرکردار تک پہنچا کر دم لیں گے، بین الصوبائی پولیس چیک پوسٹوں پر ہمارے جانباز دہشت گردوں کے آگے سیسہ پلائی دیوار ہیں۔ سرحدی چوکیوں کو مضبوط کرکے جدید ٹیکنالوجی اور تھرمل کیمروں سے اَپ گریڈ کیا جا رہا ہے۔ آئی جی پنجاب نے کہا کہ پنجاب پولیس کے بہادر جوان ڈی جی خان اور میانوالی میں فتنہ الخوارج کے حملوں کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں، فتنہ الخوارج اور کچے کے ڈاکو و ملک دشمن عناصر کو شکست دینے کے لیے ہمارا ہر سپاہی سربکف ہے۔Feb 14, 2025 10:01 PMعمران خان کی سزا کے خلاف امریکی رکن کانگریس جو ولسن کیا کرنے جا رہے ہیں؟ ایکس پر بتا دیابیرسٹر گوہر کی بونیر میں میڈیا سے گفتگو، پرامن احتجاج پر زوریوٹیلیٹی اسٹورز کے ڈیلی ویجز ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ، احکامات جاریراولپنڈی: بچوں کی لڑائی میں گولیاں چل گئیں،...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

FITNAH AL-KHWARJ DAKOO PUNJAB POLICE MODERN TECHNOLOGY OPERATIONS

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں فتنہ الخوارج کے ہائی ویلیو ٹارگٹس کے خلاف آپریشن کی تیاریاں شروعپنجاب میں فتنہ الخوارج کے ہائی ویلیو ٹارگٹس کے خلاف آپریشن کی تیاریاں شروعسرحدی علاقوں میں دہشت گرد ٹھکانوں کی نشاندہی کرلی گئی، رپورٹ وزیراعلیٰ کو ارسال
مزید پڑھ »

پنجاب میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشنز و مزید کارروائیوں کی تیاریاںپنجاب میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشنز و مزید کارروائیوں کی تیاریاںہائی ویلیو ٹارگٹس کے خلاف آپریشنز و مزید کارروائیوں کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائیوں کی مفصل رپورٹ وزیر اعلیٰ کو بھجوا دی ہے، رپورٹ کے مطابق پنجاب کے سرحدی علاقوں میں دہشت گرد ٹھکانوں کی نشاندہی کے ساتھ ڈرون سرویلنس کے ذریعے دہشت گردوں کی نقل و حرکت مانیٹر کرکے جیو ٹیگنگ مکمل کرلی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

ارمی چیف کا فتنہ الخوارج سے متعلق دلیرانہ موقف: گمراہ گروہ کو ملک پر مسلط نہ ہونے دیناارمی چیف کا فتنہ الخوارج سے متعلق دلیرانہ موقف: گمراہ گروہ کو ملک پر مسلط نہ ہونے دیناآرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کو اسلام سے نابلد اور خارجی قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کے سامنے ہتھیار پھینک کر رحم کی توقع کی جاسکتی ہے لیکن گمراہ گروہ کو اقدار مسلط کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ آرمی چیف نے قرآن مجید کی آیات سے فتنہ الخوارج کی سزائے موت کا حوالہ دیا اور انہیں آخرت میں دردناک عذاب سے دوچار کرنے کی بات بھی کی۔ انہوں نے خواتین کی عزت کا بھی دفاع کیا اور کہا کہ اسلام نے عورت کو آسمان تک پہنچایا ہے۔
مزید پڑھ »

افغانی گینگ کی گرفتاری: اسلام آباد پولیس نے دو ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیاافغانی گینگ کی گرفتاری: اسلام آباد پولیس نے دو ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیااسلام آباد پولیس نے ایک افغانی گینگ کی واردات کے بعد دو ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق یہ گینگ دو ماہ قبل افغانستان کے جلال آباد سے پاکستان آئی تھی۔ گرفتار ڈاکوؤں نے ایک گھر میں گھس کر واردات کی تھی اور انہوں نے زائدہ سے زیادہ مال مسروقہ برآمد کر لیا تھا۔ پولیس نے ڈاکوؤں سے مال مسروقہ برآمد کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

سویلینز کا ٹرائل؛ جب تک الزام نہ ہو تو اسے آرمی ایکٹ کا مرتکب نہیں کہا جا سکتا، جسٹس جمالسویلینز کا ٹرائل؛ جب تک الزام نہ ہو تو اسے آرمی ایکٹ کا مرتکب نہیں کہا جا سکتا، جسٹس جمالوکیل خواجہ حارث نے آرمی ایکٹ اور پولیس کی ایف آئی اے میں چارج فریم کے حوالے سے عدالت کو آگاہ کر دیا
مزید پڑھ »

پولیس تشدد میں ہلاک تاجر وقاص کو سپرد خاکپولیس تشدد میں ہلاک تاجر وقاص کو سپرد خاکجاں بحق تاجر وقاص کو پریڈی تھانے کے لاک اپ میں پولیس کے مبینہ تشدد سے ہلاک ہونے کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 11:15:51