پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1347 نئے کیسز سامنے آ گئے مکمل تفصیل جانیے:
لاہور: صوبہ پنجاب میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 1347 نئے کیس سامنے آ گئے جس کے بعد مجموعی تعداد 20077 ہو گئی۔ میو ہسپتال میں 9 تصدیق شدہ اور 19 مشتبہ مریض داخل ہوئے۔
محکمہ صحت پنجاب کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں 13 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 337 تک پہنچ گئی ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عید کے دنوں میں بھی کورونا وائرس کے تصدیق شدہ و مشتبہ مریض رپورٹ ہو رہے ہیں، سی ای او میو ہسپتال کا کہنا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 9 تصدیق شدہ جبکہ 19 مشتبہ مریض داخل ہوئے ہیں. گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں وائرس سے میو ہسپتال دو افراد جاں بحق ہوئے.
ڈاکٹر سلمان حسیب نے بتایا کہ سروسز ہسپتال میں دو مریض وائرس کے سبب جاں بحق ہوئے ہیں محکمہ صحت کے مطابق اب تک صوبے میں 197225 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
طیارہ حادثے کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ارشد ملککراچی : سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے جہاز حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے ملاقات میں کہا کہ ہم تمام خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں یہ ہم سب کیلئے ایک مشکل مرحلہ ہے۔
مزید پڑھ »
وزیر اعلیٰ پنجاب کا بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود کو فون، خیریت دریافت کیلاہور (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب نے بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود کو فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی۔ عثمان بزدار نے ظفر مسعود کی جلد مکمل صحت یابی کے لیے
مزید پڑھ »
قبولیت کی سند ہمارے سامنے ہے طیارہ حادثے میں زندہ بچ جانیوالے پنجاب بینک کے ...کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی میں قومی ایئرلائن کے طیارے کو حادثے میں پنجاب بینک کے صدر سمیت دو افراد زندہ بچنے میں کامیاب ہوگئے ، ظفر مسعود نے بتایا کہ
مزید پڑھ »
پنجاب کے وزیر توانائی میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردوڈاکٹر اختر ملک نے عوام سے صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب نےنماز عید الفطر وزیراعلیٰ آفس کے لان میں ادا کیوزیراعلیٰ پنجاب نےنماز عید الفطر وزیراعلیٰ آفس کے لان میں ادا کی Punjab CMPunjab EidPrayer EidUlFitr Eid2020 EidMubarak SocialDistanacing UsmanBuzdar UsmanAKBuzdar PTICPOfficial GOPunjabPK
مزید پڑھ »
وزیرتوانائی ڈاکٹر اختر ملک کے بعد پنجاب کے ایک اور وزیر کورونا کا شکارلاہور (ویب ڈیسک) پنجاب میں دو صوبائی وزراءکورونا وائرس کا شکار ہوئے، صوبائی وزیر برائے لٹریسی راجہ راشد حفیظ اور صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک مہلک وباءکا نشانہ
مزید پڑھ »