39 ہزار لیڈی ہیلتھ ورکرز کمیونٹی ہیلتھ سروسز میں فرائض انجام دیں گی
وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز شعبہ صحت کے 19 اہم ٹاسک پورے کرے گی۔ مریم نوازکمیونٹی ہیلتھ سروسز کے ذریعے ہیلتھ سے متعلق امور پر مربوط ٹاسک پورے کیے جائیں گے۔ پنجاب بھر میں آؤٹ سروسنگ کے ذریعے مزید 20ہزار ہیلتھ انسپکٹرزکی خدمات حاصل کی جائیں گی۔
لیڈی ہیلتھ ورکر پروگرام کو بھی "مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز" سے منسلک کر دیا جائے گا۔ 39 ہزار لیڈی ہیلتھ ورکر مریم نوازکمیونٹی ہیلتھ سروسز فورس کا حصہ ہوں گی۔ مریم نوازشریف کمیونٹی ہیلتھ سروسزکی ورک فورس مجموعی طورپر تقریباً60ہزارسے زائد پر مشتمل ہوگی۔ مریم نوازشریف کمیونٹی ہیلتھ سروسزپولیو سمیت دیگر ویکسی نیشن کے ذمے دار ہوگی۔ مریم نوازشریف کمیونٹی ہیلتھ سروسزکے ذریعے مریض اورمریضوں کا مستند ریکارڈ مرتب کیا جائے گا۔ مریم نوازشریف کمیونٹی ہیلتھ سروسزسے میپنگ کا ٹاسک بھی پورا کیا...
اجلاس کو دی گئی بریفنگ کے مطابق موجودہ ہیلتھ سروسز سے آبادی کا 47 فیصد کوراور 53فیصد ان کورڈ ہے۔ 93 فیصدمریض ہیلتھ سروسز سے متعلق اصلاحات سے مطمئن ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کمیونٹی ہیلتھ سروسزسے متعلق جامع پلان طلب کرلیا۔ وزیراعلی نے کمیونٹی ہیلتھ سروسزکو فنکشنل کرنے کیلئے فوری اقدامات کا حکم بھی دیا۔Feb 20, 2025 01:24 AMکراچی؛ اینٹی کرپشن کی کارروائی، اسسٹنٹ کمشنر گڈاپ گرفتارپی ٹی آئی وفد نے چیف جسٹس سے ملاقات میں عمران خان سمیت دیگر درپیش مسائل اجاگرکیے، اعلامیہخبروں اور حالات حاضرہ سے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مریم نواز نے لاہور میں غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کار्रवाई کے لیے اقدامات کا فیصلہ کیاپنجاب کے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے لاہور میں مریم نواز شریف نے لاہور میں غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کارروائی کے لیے اہم اقدامات کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے پنجاب خاص منصوبہ سازی تنظیم کی بنیاد رکھنے کا فیصلہ کیا اور مختلف اضلاع میں غیرقانونی زمینی استعمال کو روکنے کے لیے ڈیجیٹل ویل انسٹال کرنے کا اعلان کیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان، ترکیہ سے جدید ڈرون طیارے حاصل کریگاترکیہ کا ڈرون ٹیکنالوجی میں پیش رفت سے پاکستان کو بھی مستفید کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
مریم نواز کا نارووال میں عوامی اجتماع: پنجاب میں خوشگوار تبدیلیوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ناروالی میں عوامی اجتماع سے خطاب دیا، اور پنجاب میں ایک سال کی کارکردگی پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں بدلتی صورتحال اور معاشی ترقی کی کارکردگی کی بات کی۔ انہوں نے گزشتہ حکومت کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آج برے حالات سے نکلنے میں نوازشریف کو گرانے کی کوششوں کے باوجود تکمیل میں مدد ملی ہے۔
مزید پڑھ »
خیبر پختونخوا میں طلباء و طالبات میں مصنوعی ذہانت سے متعلق آگاہی پیدا کرنے کا فیصلہخیبر پختونخوا میں طلباء و طالبات میں مصنوعی ذہانت سے متعلق آگاہی پیدا کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سیوریج اور نکاسی آب کے نئے سسٹم کی منظوری دیدیپہلی بار شہروں میں سیوریج بائی پاس اور ڈسپوزل اسٹیشن بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
مریم نواز نے پنجاب میں کسانوں کے ٹیوب ویلز کی سورئیللائزیشن پروجیکٹ کا آغاز کیاپنجاب کے وزیراخلاصہ مریم نواز نے پنجاب میں کسانوں کے ٹیوب ویلز کی سورئیللائزیشن پروجیکٹ کا آغاز کیا۔ اس پروجیکٹ کے پہلے مرحلے میں، 8 ہزار ٹیوب ویلز کو 10 کیلوواٹ سولر سسٹم کے لیے 5 لاکھ روپے کی سبسڈی کے ساتھ، 15 کیلوواٹ کے لیے 7 لاکھ روپے اور 20 کیلوواٹ کے لیے 10 لاکھ روپے کی سبسڈی کے ساتھ سورئیل انرجی سے چلا کر دی جائیں گے۔
مزید پڑھ »