پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کو با اختیار بنانے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کو با اختیار بنانے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کو با اختیار بنانے کا فیصلہ PunjabAssembly Speaker PervaizElahi StandingCommittees Authorized

،سپیکر نے راجہ بشارت کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی،کمیٹی میں حکومت اور اپوزیشن کے ارکان شامل ہونگے.ملک احمد نے کہا تمام صوبائی اسمبلیوں میں کمیٹیاں بااختیار اور فنگشنل ہیں لیکن پنجاب میں ابھی تک رولز بن چکے ہیں،سپیکر کی وزیرقانون کو فوری قائمہ کمیٹیاں فنگشنل کرنے کی ہدایت.وزیرقانون نے کہااسٹینڈنگ کمیٹیوں کے حوالے سے معاملات جلد طے کرلیے جائیں گے،رولز کےلئے کے پی اور سینیٹ سے رابطہ کرینگے .اجلاس میں عظمیٰ بخاری کے والد زاہد حسین بخاری اور قائد اعظم کے نواسے کے ایصال ثواب کےلئے خصوصی دعا.

اجلاس کے مسلم لیگ کے رکن ملک احمد خان نے نقطہ اعتراض پر بات کرتے ہوئے کہا پنجاب اسمبلی کی دو سال بعد بھی اسٹینڈ کمیٹیاں مکمل نہیں ہو سکی اور نہ کمیٹیوں کو با اختیار بنایا گیا ہے۔تمام صوبائی اسمبلیوں میں کمیٹیاں بن چکی ہیں اور فنگشنل بھی ہو گئی ہے لیکن پنجاب میں ابھی کمیٹیوں کا نام نشان بھی نہیں ہے ,حکومت نے ابھی تک قائمہ کمیٹیوں کے رولز تک نہیں بنائے.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرکاری ملازمین کی جبری ریٹائرمنٹ کیخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع - ایکسپریس اردوسرکاری ملازمین کی جبری ریٹائرمنٹ کیخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع - ایکسپریس اردوحالیہ بجٹ میں وفاقی اورپنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرکے ان کوبنیادی حق سے محروم کیا، متن
مزید پڑھ »

موبائل کی دکان پر 12 لاکھ کی ڈکیتی، ڈاکوؤں کی دیدہ دلیری (ویڈیو)موبائل کی دکان پر 12 لاکھ کی ڈکیتی، ڈاکوؤں کی دیدہ دلیری (ویڈیو)شہر قائد کے علاقے گلشن اقبال میں بیت المکرم کے قریبی موبائل شاپ پر گزشتہ روز ڈکیتی کی واردات کی فوٹیج اے آر وائی نیوز نے حاصل کر لی۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی گندم کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایتوزیراعظم کی گندم کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایتوزیراعظم کی گندم کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت PMImranKhan Wheat Storage Investigations pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

وفاق کی جانب سے روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری کی تردید | Abb Takk Newsوفاق کی جانب سے روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری کی تردید | Abb Takk News
مزید پڑھ »

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی اپیل پر سماعت ملتویڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی اپیل پر سماعت ملتویسپریم کورٹ آف پاکستان کی کوئٹہ رجسٹری نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 265 میں مبینہ دھاندلی سے متعلق الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی اپیل کی سماعت ملتوی کر دی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 04:31:23