پنجاب بھر میں موسلادھاربارش سے تباہی، 12 جاں بحق 15 سے زائد زخمی - Pakistan - Aaj.tv

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب بھر میں موسلادھاربارش سے تباہی، 12 جاں بحق 15 سے زائد زخمی - Pakistan - Aaj.tv
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش سے تباہی۔۔۔ تفصیلات یہاں جانئے: AajNews AajUpdates

پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھاربارش نے تباہی مچادی، مختلف واقعات میں بارہ افراد جاں بحق اور پندرہ سے زائد زخمی ہوگئے۔پھالیہ کے تحصیل آفس کے قریب مدرسے کی چھت گرگئی، ملبے تلے دب کرماں اورچار بچے جان سے گئے۔ مدرسے میں مسجد امام کی فیملی رہائش پذیرتھی۔

فیصل آباد میں کرنٹ لگنے سے نوجوان دم توڑ گیا، شیخوپورہ میں مکان کی چھت گرنے سے دو افراد جاں بحق اور سات افراد زخمی ہوئے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے قیمتی انسانی جانوں کےضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار اور لواحقین سے اظہار تعزیت کی۔ وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، واسا اور انتظامی افسران فیلڈ میں موجود رہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا سے ہلاکتوں میں بھارت دنیا بھر میں تیسرے نمبر پر آ گیاکورونا سے ہلاکتوں میں بھارت دنیا بھر میں تیسرے نمبر پر آ گیاکورونا سے ہلاکتوں میں بھارت دنیا بھر میں تیسرے نمبر پر آ گیا CoronavirusPandemic India CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PMOIndia
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کوروناوائرس سے ہلاکتیں سات لاکھ 77ہزاردوکروڑ 20لاکھ متاثردنیا بھر میں کوروناوائرس سے ہلاکتیں سات لاکھ 77ہزاردوکروڑ 20لاکھ متاثردنیا بھر میں کوروناوائرس سے ہلاکتیں سات لاکھ 77ہزار،دوکروڑ 20لاکھ متاثر CoronaVirus Pandemic CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide
مزید پڑھ »

کورونا وائرس‘ دنیا بھر میں اموات7لاکھ84ہزار سے متجاوز2کروڑ23لاکھ 5ہزار 904کیسز ہو گئےکورونا وائرس‘ دنیا بھر میں اموات7لاکھ84ہزار سے متجاوز2کروڑ23لاکھ 5ہزار 904کیسز ہو گئےکورونا وائرس‘ دنیا بھر میں اموات7لاکھ84ہزار سے متجاوز،2کروڑ23لاکھ 5ہزار 904کیسز ہو گئے CoronaVirus Pandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide
مزید پڑھ »

پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانی نتائج جاری کرنے سے متعلق اہم پیشرفتپنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانی نتائج جاری کرنے سے متعلق اہم پیشرفتلاہور(لیاقت کھرل) پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانی نتائج جاری کرنے سے متعلق اہم پیشرفت ہوئی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب نے نتائج فارمولے کا معاملہ کابینہ کی
مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا کے مریضوں اور اموات میں واضح کمیپنجاب میں کورونا کے مریضوں اور اموات میں واضح کمیلاہور : پنجاب میں کورونا کے مریضوں اور اموات میں واضح کمی سامنے آرہی ہے ، صوبے میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے131نئے کیسز رپورٹ ہوئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 12:23:46