پنجاب میں رات 10 بجے تک کاروبار اور شاپنگ مالز کھولنے کی اجازت - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب میں رات 10 بجے تک کاروبار اور شاپنگ مالز کھولنے کی اجازت - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

تمام مزار بھی 24 گھنٹے کھولنے کا اعلان

پنجاب کے وزیر تجارت میاں اسلم اقبال نے اپنے ویڈیو پیغام میں دکانوں اور کاروبار کو عیدالفطر تک رات 10بجے تک کھولنے کا اعلان کیا— فائل فوٹو: اے ایف پیپنجاب کے وزیر تجارت میاں اسلم اقبال نے اپنے ویڈیو پیغام میں دکانوں اور کاروبار کو عیدالفطر تک رات 10 بجے تک کھولنے کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ کورونا کے حوالے سے کابینہ کی سب کمیٹی میں آج کچھ فیصلے کیے گئے ہیں جن میں سے ایک یہ ہے کہ شاپنگ مال اور تمام بازاروں کے جو اوقات کار میں عید تک رات 10بجے تک توسیع کی جا رہی...

صوبائی وزیر تجارت نے کہا کہ کل سے جو شاپنگ مال اور کاروبار کھلیں گے، وہ رات 10 بجے تک کاروبار کر سکیں گے۔خیال رہے کہ پنجاب میں 23 مارچ کو کورونا وائرس کے باعث صوبے میں جزوی لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا تھا جس کے بعد صوبے میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔بعد ازاں اس لاک ڈاؤن میں 14 اپریل کو توسیع کردی گئی تھی لیکن بڑھتے ہوئے کیسز کی شرح کو دیکھتے ہوئے وزیر اعظم نے 14اپریل کو ایک مرتبہ پھر لاک ڈاؤن میں مزید دو ہفتے کی توسیع کا اعلان کردیا...

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے 24 اپریل کو لاک ڈاؤن میں 9 مئی تک توسیع کا اعلان کیا تھا جس پر تاجر برادری نے شدید احتجاج کیا تھا۔ تاجروں کی مشکلات اور معاشی مسائل کو دیکھتے ہوئے حکومت نے 9 مئی سے سخت احتیاط کے ساتھ کاروبار زندگی کی مشروط بحالی کا اعلان کیا تھا جس کے تحت بیشتر کاروبار کو کھولنے کی اجازت دے دی گئی تھی۔تاہم اس سلسلے میں صرف چھوٹے کاروبار کو کھولنے کی اجازت دی گئی تھی لیکن پنجاب نے گزشتہ ہفتے صوبے میں شاپنگ مالز کو بھی شام پانچ بجے تک کھولنے کی اجازت دینے کا اعلان کردیا تھا۔

عیدالفطر کی تیاریوں کے پیش نظر عوام کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے حکومت پنجاب نے اب عیدالفطر تک شاپنگ مالز کو رات 10بجے تک کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

10 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 71 فیصد کمی ہوئی، اسٹیٹ بینک10 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 71 فیصد کمی ہوئی، اسٹیٹ بینک
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی آئندہ مالی سال میں غیر ضروری اخراجات میں مزید کمی کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی آئندہ مالی سال میں غیر ضروری اخراجات میں مزید کمی کی ہدایتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے آئندہ مالی سال میں غیر ضروری اخراجات میں مزید کمی کی ہدایت کردی،وزیراعلیٰ پنجاب کاکہنا ہے کہ کورونا
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں گزشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران کورونا سے مزید 10 افراد جاں بحقسعودی عرب میں گزشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران کورونا سے مزید 10 افراد جاں بحقریاض (ویب ڈیسک)سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر سے 2691 کورونا وائرس کے کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد کورونا کے مریضوں کی تعداد 62 ہزار
مزید پڑھ »

صوبہ پنجاب میں سٹالز، ریسٹورنٹس اور پلے رائیڈ عیدلفطر کے بعد کھولنے کا فیصلہصوبہ پنجاب میں سٹالز، ریسٹورنٹس اور پلے رائیڈ عیدلفطر کے بعد کھولنے کا فیصلہکورونا وبا پر سیاست نہ کی جائے، وزیراعظم کا قومی قیادت کو پیغام Islamabad PMImranKhan Orders Audit National Disaster Risk Management Fund ImranKhanPTI MediaCellPPP pmln_org pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-23 04:07:49