پنجاب نے ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ اپنے طور پر کیا، سعید غنی

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب نے ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ اپنے طور پر کیا، سعید غنی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پنجاب نے ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ اپنے طور پر کیا، سعید غنی تفصيلات جانئے: DailyJang

جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں اظہار خیال کرتے ہوئے سعید غنی نے کہاکہ پنجاب نے ٹرانسپورٹ اور شاپنگ مال کھولنے کا فیصلہ اپنے طور پر کرلیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب نے ٹرانسپورٹ اور شاپنگ مالز کھولنے کا فیصلہ تو کرلیا ہے، مگر ہونا یہ چاہیے تھا کہ تمام صوبوں میں ایک ساتھ فیصلے ہوتے۔

وزیرتعلیم سندھ نے مزید کہا کہ انہیں نہیں معلوم کہ پنجاب حکومت اس حوالے سے تیار کیے گئے ایس او پیز پر کس طرح عملدرآمد کروائے گی۔ وزیر صنعت و تجارت پنجاب میاں اسلم اقبال نے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے تاجر بازار کھلوانے کے لیے بضد تھے لیکن ایس اوپیز پر عمل دیکھنے میں نہیں آیا۔ان کا کہنا تھا کہ ٹرانسپورٹ کھولنے سے متعلق ٹرانسپورٹرز سے مذاکرات ہوئے ہیں، بسوں میں ماسک پہننے کو ہر صورت یقینی بنائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیاپنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت کی جانب سے عید سے پہلے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ
مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کی وزیر اعظم کی اپیل مسترد کردی - ایکسپریس اردوسندھ حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کی وزیر اعظم کی اپیل مسترد کردی - ایکسپریس اردوروزانہ کیسز میں اضافہ ہورہا ہے اس لیے یہ اقدام نہیں کرسکتے، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کو اجازت دینے کا فیصلہ کر لیاپنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کو اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے شاپنگ مالز کھولنے کا فیصلہ کرلیاپنجاب حکومت نے شاپنگ مالز کھولنے کا فیصلہ کرلیاپنجاب حکومت نے شاپنگ مالز کھولنے کا فیصلہ کرلیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے شاپنگ مالز کھولنے کا فیصلہ کرلیاپنجاب حکومت نے شاپنگ مالز کھولنے کا فیصلہ کرلیالاہور: صوبہ پنجاب میں حکومت نے پیر سے شاپنگ مالز کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے پیر سے کونسے مزید کاروبار کھولنے کی اجازت دیدی ؟ شہریوں کیلئے اہم ترین خبر آ گئیپنجاب حکومت نے پیر سے کونسے مزید کاروبار کھولنے کی اجازت دیدی ؟ شہریوں کیلئے اہم ترین خبر آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت پنجاب نے شاپنگ مالزاور آٹو موبائل انڈسٹری کے پیدواری یونٹس کو بھی کاروبار کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-12 07:49:28