کیا پیشگوئی کی گئی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف مقامات پر سردی کی شدت اور دھند میں اضافہ ہو گیا، دھند کے باعث حدنگاہ انتہائی کم ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی۔صبح کے وقت دھند مگر دن بڑھتے ہی سورج کی کرنیں دھند کے بادلوں کو دور بھگا دیتی ہیں،شہری جہاں ٹھنڈے موسم کے مزے لے رہے ہیں وہیں دھند کے باعث انہیں مشکلات کا بھی سامنا رہا۔
ملتان، بہاولپور، خانیوال، ساہیوال، وہاڑی، جہانیاں، لودھراں اور پتوکی سمیت کئی شہر دھند کی لپیٹ میں ہیں،رات کو دھند کے باعث بند کی گئی ملتان سے خانیوال اور جلالپور پیروالا سے ملتان موٹروے صبح حد نگاہ بہتر ہونے پر کھول دی گئی۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بالائی و میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کا امکانمحکمہ موسمیات نے آج 28 جنوری سے کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ SamaaTV
مزید پڑھ »
یورپی پارلیمنٹ میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر ووٹنگ کی قرار داد منظوریورپی پارلیمنٹ میں مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پرووٹنگ کی قرار داد منظور Kashmir KashmirIssue EuropeanParliament PassesResolution KashmirBleeds IndianTerrorism KashmirStillUnderCurfew UN ForeignOfficePk ImranKhanPTI narendramodi Europarl_EN
مزید پڑھ »
امریکی فوج کی افغانستان میں فوجی طیارہ تباہ ہونے کی تصدیق
مزید پڑھ »
ملتان: محکمہ زراعت کی عدم دلچسپی کے باعث کنو کی فصل میں مسلسل کمی
مزید پڑھ »
کراچی میں فروری کے آخر تک سردی رہے گیکراچی میں فروری کے آخر تک سردی رہے گی Karachi Winters ColdWeather WeatherPK metoffice
مزید پڑھ »
القدس ملیشیا نے شام میں احتجاج کچلنے میں مدد کی تھی: پاسداران انقلاب کا اعترافایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کی طرف سے پہلی بار یہ اعتراف کیا گیا ہے کہ ایران کی سمندر
مزید پڑھ »