10:40 AM, 20 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : مسلم لیگ ن نے پنجاب کے انتخابات کیلئے تاحال کسی امیدوارکوٹکٹ جار ی نہ کی ۔انتخابی
لاہور : مسلم لیگ ن نے پنجاب کے انتخابات کیلئے تاحال کسی امیدوارکوٹکٹ جار ی نہ کی ۔انتخابی امیدوارپریشان،الیکشن ہوگا نہیں ہوگا ؟؟؟امیدوارانتخابی مہم چلانے کیلئے بھی کنفیوژ ہیں۔ مسلم لیگ ن کا کہنا ہے 14 مئی کے حوالے سے پارٹی موقف واضح ہے۔ پارٹی ٹکٹ جمع کرانے کا آج آخری روز ہے۔
ذرائع ن لیگ کا کہنا ہے کہ قیادت کی طرف سے باقاعدہ ٹکٹ جاری کرنے کاکوئی پروگرام نہیں ۔ مسلم لیگ ن امیدواروں کیلئے مخصوص ٹکٹ بھی نہ چھپواسکی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فیصلہ لندن میں ہوناہے ،جب قیادت فیصلہ کرے گی ،ٹکٹ جاری ہوں گے۔ ن لیگ کی ترجمان عظمی زاہد بخاری کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس ایک ایک حلقے میں کئی امیدوارہیں ۔ہم چاہتے ہیں کہ تمام الیکشن ایک روزہوں ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مسلم لیگ ن کا پنجاب میں امیدواروں کو ٹکٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہمسلم لیگ ن کا پنجاب میں امیدواروں کو ٹکٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ PunjabElections Elections PunjabAssembly PMLN AttaTarar ECP Punjab pmln_org TararAttaullah MaryamNSharif ECP_Pakistan CMShehbaz
مزید پڑھ »
بائیکاٹ کی خبر جھوٹی ہے 14 مئی کو انتخابات نہیں ہونے اس لیے ابھی ٹکٹ جاری نہیں کیے: عطا تارڑ11:00 AM, 20 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن پنجاب میں الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کیا بلکہ ابھی ٹکٹ
مزید پڑھ »
شاہ محمود قریشی کا پنجاب اسمبلی کا الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہشاہ محمود قریشی کا پنجاب اسمبلی کا الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ PTI PDM PPP PMLN Punjab Pakistan Lahore Sindh Karachi
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ ماننے والا اپنے انجام کو پہنچے گا۔شیخ رشیدسپریم کورٹ کا فیصلہ نہ ماننے والا اپنے انجام کو پہنچے گا۔شیخ رشید PDM PMLNGovt SheikhRasheed Elections PMShehbazSharif SupremeCourtofPakistan Pakistan ECP ECP_Pakistan CMShehbaz RanaSanaullahPK ShkhRasheed pmln_org
مزید پڑھ »