پنجاب میں لاک ڈاؤن سخت؛ دکانوں کے نئے اوقات کار مقرر - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب میں لاک ڈاؤن سخت؛ دکانوں کے نئے اوقات کار مقرر - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے :

میڈیکل اسٹورز اور فارمیسی کو نئے اوقات کار کی پابندی سے استثنیٰ حاصل ہوگا، وزیراعلیٰ پنجاب۔ فوٹو:فائلایکسپریس نیوز کے مطابق کورونا سے بچاؤ کے لئے پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن کو مزید سخت کردیا ہے اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے صوبہ بھر میں کریانہ، گروسری اور جنرل اسٹورز کے نئے اوقات کار مقرر کر دئیے گئے ہیں جن پرعملدرآمد یکم اپریل سے شروع ہوگا۔

نئے اوقات کار کے مطابق جنرل اسٹورز، گروسری اور کریانے کی دکانیں صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک کھلیں گی، تاہم میڈیکل اسٹورز اور فارمیسی کو نئے اوقات کار کی پابندی سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ نئے اوقات کار کا فیصلہ عوام کی صحت اور زندگی کے تحفظ کے لئے کیا گیا ہے، اور اس کے لئے تمام ممکنہ اقدامات کرتے رہیں گے-

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانس بھی کرونا کے نشانے پر، 24گھنٹوں میں 4 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹفرانس بھی کرونا کے نشانے پر، 24گھنٹوں میں 4 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹپیرس : کرونا وائرس نے فرانس میں بھی تباہی مچانا شروع کردی، ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران مہلک وبا سے متاثر چار ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوگئے۔
مزید پڑھ »

فرانس بھی کرونا کے نشانے پر، 24گھنٹوں میں 4 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹفرانس بھی کرونا کے نشانے پر، 24گھنٹوں میں 4 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹفرانس بھی کرونا کے نشانے پر، 24گھنٹوں میں 4 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ Read News France CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease
مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر شہروں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتملک کے بیشتر شہروں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتملک کے بیشتر شہروں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیات Islamabad Cold Dry Rain WeatherForecast WeatherPK pmdgov Pakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 03:20:29