ایک ہفتے میں 3686 نئے مریض آگئے، کیسز اسی طرح بڑھتے رہے تو بستروں کے استعمال کی شرح 80فیصد تک پہنچنے کا امکان ہے، رپورٹ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Punjab CoronaVirusPakistan Hospitals
لاہور: پنجاب بھر میں کووڈ 19 کے مصدقہ کیسز میں تیزی سے اضافے نے ریاستی صحت کی سہولیات پر مزید دباؤ بڑھا دیا ہے اور صوبے میں ایسے مریضوں کے زیر استعمال بستروں کی شرح کو 54 فیصد تک پہنچا دیا ہے۔کے مطابق گزشتہ دو ہفتے یا اس سے زائد کے دوران وائرس کی تیزی سے منتقلی کے باعث اس شرح میں اضافہ دیکھا گیا۔
ادھر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے کورونا وائرس کے مریضوں اور اموات میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ادھر پنجاب کے پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان نے جمعہ کو حالیہ رپورٹ شیئر کرتے ہوئے صوبے میں ریکارڈ 961 نئے مصدقہ مریضوں کی تصدیق کی، یہ صوبے میں وائرس کے آنے کے بعد سے ایک روز میں کیسز کی سب سے بڑی تعداد تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا کے سبب دنیا بھر کے بچے گھروں میں محبوس ہو کر رہ گئے۔کرونا کے سبب دنیا بھرکے بچے گھروں میں محبوس ہو کر رہ گئے۔ Coronavirus COVID19Pandemic Children UN Report CoronaCrisis Lockdown UN WHO SavetheChildren
مزید پڑھ »
سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں ہوشربا اضافہ، پریشان کن خبرکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 افراد کورونا سے جاں بحق ہوگئے جبکہ 598 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جن میں کراچی سے سب سے زیادہ
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت صوبہ بھر میں 1224 منصوبوں پر ایک پائی بھی خرچ نہ کرسکیلاہور: (دنیا نیوز) پی اینڈ ڈی بورڈ نے راوں مالی سال میں مذکورہ منصوبوں کے مکمل نہ ہونے پر رپورٹ تیار کرلی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ صوبہ میں 40 ارب روپے مالیت کے 1224 منصوبوں پر ایک پائی بھی خرچ نہیں ہوئی۔
مزید پڑھ »
پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے طلبہ کو کامیاب قرار دینے کیلئے فارمولہ تیارپنجاب میں میٹرک اور انٹر کے طلبہ کو کامیاب قرار دینے کیلئے فارمولہ تیار Pakistan PunjabGovt Matric Intermediate Exams Formula PakistanFightsCorona CoronaLockdown PTIGovernment DrMuradPTI GOPunjabPK UsmanAKBuzdar PTICPOfficial ImranKhanPTI
مزید پڑھ »
وفاق، پنجاب، کے پی کا آج سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلانوفاق، پنجاب اور خیبرپختونخوا کا آج سے جبکہ سندھ اور بلوچستان نے پیرسے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »
مسجد حرام میں نمازیوں کے درمیان سماجی فاصلے کے منصوبے پر عمل درآمد جاریمسجد حرام میں نمازیوں کے درمیان سماجی فاصلے کے منصوبے پر عمل درآمد جاری SaudiArabia MasjideHaram Prayer SocialDistance Implement Makkah CoronavirusPandemic Covid19SA KingSalman SaudiMOH HaramainInfo HajMinistry WHO
مزید پڑھ »