پنجاب الیکشن، پاکستان مسلم لیگ نے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیے

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب الیکشن، پاکستان مسلم لیگ نے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پنجاب الیکشن، پاکستان مسلم لیگ نے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیے ARYNewsUrdu

پنجاب میں 14 مئی کو شیڈول صوبائی اسمبلی کے الیکشن کے لیے پاکستان مسلم لیگ نے اپنے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیے ہیں۔

مسلم لیگ کی جانب سے یہ ٹکٹ چیف آرگنائزر چوہدری محمد سرور اور سیکریٹری جنرل پنجاب چوہدری شافع حسین نے جاری کیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں ایک دن الیکشن کے لیے پیپلز پارٹی کا احتجاج کا اعلانملک بھر میں ایک دن الیکشن کے لیے پیپلز پارٹی کا احتجاج کا اعلانپاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب نے ملک بھر میں ایک دن الیکشن کے لیے احتجاج کا اعلان کردیا، پیپلز پارٹی 25 اپریل کو احتجاج کرے گی۔
مزید پڑھ »

پنجاب انتخابات: 'پی ٹی آئی کا ٹکٹ کروڑوں میں ن لیگ کا ٹکوں میں بھی کوئی لینے کو تیار نہیں'پنجاب انتخابات: 'پی ٹی آئی کا ٹکٹ کروڑوں میں ن لیگ کا ٹکوں میں بھی کوئی لینے کو تیار نہیں'05:43 PM, 25 Apr, 2023, اہم خبریں, لاہور: مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب  چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ پنجاب میں ن لیگ کا ٹکٹ
مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی نے سندھ بھر میں 25 اپریل کو احتجاج کی کال واپس لے لیپیپلز پارٹی نے سندھ بھر میں 25 اپریل کو احتجاج کی کال واپس لے لیکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سندھ نے 25 اپریل کو صوبہ بھر میں شیڈول احتجاج کو ملتوی کر دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 16:24:41