پنجاب میں ’اپنا گھر اپنی چھت‘ اسکیم کا افتتاح، وزیراعلیٰ کا مکان کیلئے بلاسود قرض کا اعلان

Cm Punjab خبریں

پنجاب میں ’اپنا گھر اپنی چھت‘ اسکیم کا افتتاح، وزیراعلیٰ کا مکان کیلئے بلاسود قرض کا اعلان
Maryam NawazPunjab
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

اس اسکیم کے تحت شہری علاقوں میں ایک سے 5 مرلہ زمین پر جبکہ دیہی علاقوں میں ایک سے 10 مرلہ تک زمین پر قرض حاصل کیا جا سکے گا: مریم نواز

۔ فوٹو فائل

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا لاہور میں اپنا گھر اپنی چھت اسکیم کا افتتاح کرتے ہوئے کہنا تھا آج وہ اسکیم لانچ کرنے جا رہی ہوں جس کا مجھے انتظار تھا، جس کے پاس اپنی چھت ہوتی ہے انہیں شاید اس کی قدر کم ہو لیکن چھت کی خواہش کی شدت ان سے پوچھیں جن کے پاس گھر نہیں، چھت کی کمی کو لفظوں میں بیان کرنا مشکل ہے، بہت محنت کے بعد اپنا گھر اپنی چھت اسکیم بنانے میں کامیاب ہوئے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا تھا حکومت پنجاب اپنا گھر اپنی چھت کے لیے بلا سود قرض دے گی، سروس چارجز بھی حکومت پنجاب ادا کرے گی، اس میں کوئی سود اور کوئی پوشیدہ چارجز نہیں ہیں، قرض کے لیے شہری آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Maryam Nawaz Punjab

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنا گھر اپنی چھت اسکیم کا افتتاح کردیاوزیراعلیٰ پنجاب نے اپنا گھر اپنی چھت اسکیم کا افتتاح کردیاشہریوں کو گھروں کی تعمیر کیلئے بلاسود قرضے دیے جائیں گے
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب کے بجلی صارفین کیلئے ریلیف پیکج کا خیرمقدموزیراعظم کا نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب کے بجلی صارفین کیلئے ریلیف پیکج کا خیرمقدم500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے فی یونٹ14 روپے کا ریلیف دیا گیا، بلاشبہ یہ نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب کا عوام دوست احسن اقدام ہے: وزیراعظم
مزید پڑھ »

قوم کو جلد بجلی کی قیمتیں کم کرنے کی خوشخبری دوں گا، وزیراعظمقوم کو جلد بجلی کی قیمتیں کم کرنے کی خوشخبری دوں گا، وزیراعظموزیراعظم کا چند دنوں میں پانچ سالہ معاشی پلان پیش کرنے کا اعلان
مزید پڑھ »

بھارت میں انوکھی چوری، واردات سے قبل چوروں نے گھر میں پکوڑے بنا کر کھائےبھارت میں انوکھی چوری، واردات سے قبل چوروں نے گھر میں پکوڑے بنا کر کھائےچوروں کا یہ گروہ گھر میں ڈکیتی کی واردات کیلئے تو جاتا ہی ہے لیکن قیمتی سامان چرانے سے قبل یہ گروہ پہلے کچن کا رخ کرتا ہے: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

قرض میں جکڑے مزدور کو کوئلے کی کان سے کروڑوں روپے کا ہیرا مل گیاقرض میں جکڑے مزدور کو کوئلے کی کان سے کروڑوں روپے کا ہیرا مل گیامیں بہت خوش ہوں، میں اس رقم سے گھر بناؤں گا، اپنے بچوں کی تعلیم پر خرچ کروں گا لیکن سب سے پہلے میں 5 لاکھ کا قرض واپس کروں گا: راجو
مزید پڑھ »

نومئی کے مجرم نے منصوبہ سازی و سہولت کاری کا اعتراف کرلیا، مریم نوازنومئی کے مجرم نے منصوبہ سازی و سہولت کاری کا اعتراف کرلیا، مریم نوازانتشاری اور شرپسند ٹولے کیخلاف کارروائی ملکی سلامتی کا تقاضا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 18:27:35