پنجاب کی نگران حکومت کو کام سے روکنے کیلئے الیکشن کمیشن کو مراسلہ ارسال

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب کی نگران حکومت کو کام سے روکنے کیلئے الیکشن کمیشن کو مراسلہ ارسال
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پنجاب کی نگران حکومت کو کام سے روکنے کیلئے الیکشن کمیشن کو مراسلہ ارسال Islamabad ECP_Pakistan Punjab Caretaker Govt GovtofPunjabPK

تفصیلات کے مطابق نگران حکومت کو کام سے روکنے کیلئے الیکشن کمیشن کو مراسلہ بھجوا دیا گیا، مراسلہ شیخ رشید کی جانب سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے بھجوایا۔جس میں کہا گیا ہے کہ اس سے قبل 90 دن پورے ہونے پر الیکشن کمیشن کو مراسلہ بھجوایا ، پنجا ب میں الیکشن ابھی تک نہیں کروائے گئے۔مراسلے میں کہا ہے کہ

ابھی حتمی طور پر معلوم نہیں کہ کب الیکشن کروائے جائیں گے، 90روز کے بعد نگران حکومت غیر آئینی ہو چکی ہے، نگران حکومت کو کام کرنے سے فوری روک دیا جائے۔مراسلے کے مطابق الیکشن کمیشن چوہدری پرویزالٰہی کی حکومت کو پنجاب میں بحال کرے، اگر نگران حکومت کو ختم نہ کیا گیا تو اعلیٰ عدالتوں سے رجوع کیا جائےگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کی نگران حکومت کا تحریک انصاف کو الٹی میٹمپنجاب کی نگران حکومت کا تحریک انصاف کو الٹی میٹمانٹیلی جنس رپورٹ اور جیو فینسنگ کے مطابق دہشتگرد زمان پارک میں ہیں، پی ٹی آئی نے دہشت گرد حوالے نہ کیے تو قانون حرکت میں آئے گا۔ DailyJang
مزید پڑھ »

توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان ذاتی حیثیت میں 23 مئی کو طلبتوہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان ذاتی حیثیت میں 23 مئی کو طلباسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو توہین الیکشن کمیشن کیس میں 23 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔

الیکشن کمیشن کا حلف برداری نوٹیفکیشن مسترد کرتے ہیں، پی ٹی آئیالیکشن کمیشن کا حلف برداری نوٹیفکیشن مسترد کرتے ہیں، پی ٹی آئیپاکستان تحریک انصاف کراچی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی ایماء پر الیکشن کمیشن نے بلدیہ عظمیٰ کی حلف برداری کیلئے نوٹیفکیشن جاری کیا اسے ہم مسترد کرتے ہیں۔ DailyJang
مزید پڑھ »

انٹیلیجنس اطلاع ہے آرمی تنصیبات پرحملہ کرنیوالے دہشتگرد زمان پارک میں ہیں: وزیر اطلاعات پنجابانٹیلیجنس اطلاع ہے آرمی تنصیبات پرحملہ کرنیوالے دہشتگرد زمان پارک میں ہیں: وزیر اطلاعات پنجابپی ٹی آئی 24 گھنٹے میں ان دہشتگردوں کو پنجاب پولیس کے حوالےکرے ورنہ قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی، نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-03-10 00:54:41