ملزمان کےخلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات کی سماعت روزانہ ہوگی، وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ
پنجاب حکومت نے 9 مئی کےواقعات میں ملوث ملزمان کا جیل کے اندر ہی ٹرائل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈیٹا ملنے کے بعد سائنٹیفک انداز سے شرپسندوں کی شناخت کا عمل شروع کر دیا گیا ہے
لاہور میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں 9مئی کے واقعات میں ملوث شرپسندوں کیخلاف قانونی کارروائیوں پرپیشرفت کاجائزہ لیاگیا۔ وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ کسی شر پسند کو معاف نہیں کیا جائے گا اور کسی بے گناہ کو سزا نہیں ہو گی،مفرور شرپسندوں کو قانون کے کٹہرے میں لانے کیلئے کارروائیاں تیز کی جائیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب حکومت کا 9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کا جیل کے اندرہی ٹرائل کا فیصلہنگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے 9 مئی کے واقعات میں مفرور شرپسندوں کو قانون کے کٹہرے میں لانے کے لیے کارروائیاں تیز کرنےکا حکم دے دیا
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت کا تاریخی عمارتوں کا کنٹرول والڈ سٹی لاہور کے سپرد کرنے کا فیصلہپنجاب حکومت کا تاریخی عمارتوں کا کنٹرول والڈ سٹی لاہور کے سپرد کرنے کا فیصلہ Detail News: CaretakerCMPunjab MohsinNaqvi Meeting Lahore PunjabGovt WalledCity MohsinnaqviC42 GovtofPunjabPK WCLAuthority
مزید پڑھ »
رضاربانی کی 9 مئی کے ملزمان کیخلاف فوجی عدالتوں میں مقدمات کی مخالفتاسلام آباد : سینٹر رضاربانی نے 9 مئی کے ملزمان کیخلاف فوجی عدالتوں میں مقدمات کی مخالفت کردی اور کہا ہمیں فوجی عدالتوں کے بجائے آگے بڑھنے کا راستہ تلاش کرنا چاہیے۔
مزید پڑھ »
9 مئی کے ملزمان کے کیس فوجی عدالتوں میں چلانے کی رپورٹس سے آگاہ ہیں، امریکاترجمان امریکی محکمۂ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں مبینہ طور پر ملوث شہریوں کے کیس فوجی عدالتوں میں چلانے کی رپورٹس سے آگاہ ہیں۔ DailyJang
مزید پڑھ »
چیئرمین پی ٹی آئی نے پاکستان کو دنیا بھر میں بدنام کیا، عوامی ردعملکراچی : نو مئی کو ہونے والے افسوسناک واقعات کے بعد پاکستان بھر کے عوام نے دلی افسوس اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی پر شدید
مزید پڑھ »