پنجاب حکومت کا عید سادگی سے منانے کا فیصلہ، کسی قسم کی تقریبات نہیں ہوں گی

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب حکومت کا عید سادگی سے منانے کا فیصلہ، کسی قسم کی تقریبات نہیں ہوں گی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

لاہور: پنجاب حکومت نے عید سادگی سے منانے کا فیصلہ کرلیا۔ سرکاری طور پر عید کے حوالے سے کسی قسم کی تقریبات نہیں ہوں گی، وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے عوام کو عید خریداری میں ماسک پہننے اور احتیاطی تدابیر

اختیار کرنے کی ہدایت کر دی۔

وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ عوام خود بھی کورونا سے بچیں اور اپنے پیاروں کو بھی بچائیں، کورونا ختم نہیں ہوا، احتیاط اور بچاؤ کی تدابیر ناگزیر ہیں، بزرگان دین کے مزارات کھول دئیے، زائرین سماجی فاصلے کا خاص خیال رکھیں۔ سردار عثمان بزدار نے عید سادگی سے منانے کی ہدایات جاری کر دیں، سرکاری سطح پر عید ملن پارٹیاں نہیں ہوں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کا عید کے فوری بعد تھیٹر، ریسٹورنٹس کو بھی اجازت دینے کا فیصلہپنجاب حکومت کا عید کے فوری بعد تھیٹر، ریسٹورنٹس کو بھی اجازت دینے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

حکومتِ پنجاب کا عید سادگی سے منانے کا فیصلہحکومتِ پنجاب کا عید سادگی سے منانے کا فیصلہکورونا وائرس کی وباء سے بچنے کے لیے خیبر پختون خوا کی حکومت کے بعد حکومتِ پنجاب نے بھی اس سال عید الفطرسادگی سے منانے کا فیصلہ کر لیاہے۔
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت کا عید سادگی سے منانے کا اعلانخیبرپختونخوا حکومت کا عید سادگی سے منانے کا اعلانپشاور : خیبرپختونخوا حکومت نے عید سادگی سے منانے کا فیصلہ کرلیا ، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے عوام سے اپیل ہے کہ عید سادگی سے منائیں
مزید پڑھ »

حکومت پنجاب نے عید تک بازاروں اور شاپنگ مالز کے کاروباری اوقات بڑھا دیے - ایکسپریس اردوحکومت پنجاب نے عید تک بازاروں اور شاپنگ مالز کے کاروباری اوقات بڑھا دیے - ایکسپریس اردوصوبے بھر میں صوفیا کے مزارات بھی جمعے سے کھول دیے جائیں گے، میاں اسلم اقبال
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 09:31:10