پنجاب: پٹرول کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کرنے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب: پٹرول کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کرنے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پنجاب: پٹرول کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کرنے کا فیصلہ GOPunjabPK pid_gov

کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے احکامات پر پنجاب پولیس کو آئل ڈپوز اور پٹرول پمپس پر چھاپے مارنے اور ان کے سربراہان کے خلاف مقدمات درج کرنے کے احکامات کا مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ مراسلے کے مطابق حکومت نے پٹرول کی قیمتوں میں کمی کی جس کے بعد پٹرول کی قلت کا

سامنا ہے۔ پولیس اوگرا ٹیموں کے ساتھ مل کر ڈپوز اور پٹرول پمپوں کی چیکنگ کرے۔مرکزی ذخیرہ ڈپوز کی روزانہ چیکنگ کی جائے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پٹرول کی ذخیرہ اندوزی سامنے آنے پر بڑے عہدیدران کےخلاف مقدمات درج کیے جائیں۔ضلعی انتظامیہ کو بھی سپورٹ کیا جائے تاکہ پٹرول کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز،حیدرآباد اور لاڑکانہ کے مختلف علاقے سیل کرنے کا فیصلہکورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز،حیدرآباد اور لاڑکانہ کے مختلف علاقے سیل کرنے کا فیصلہکراچی:کورونا وائرس کے بڑھتےہوئےکیسزکےپیش نظرحیدرآباد اورلاڑکانہ کےمختلف علاقےسیل کرنےکافیصلہ کرلیاگیا ،حیدرآباد میں اب تک کوروناسے38افرادجاں بحق ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »

کے پی کے اسمبلی کے تین مزید اراکین میں وائرس کی تشخیصکے پی کے اسمبلی کے تین مزید اراکین میں وائرس کی تشخیصپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبر پختونخوا میں مزید 3 ارکان صوبائی اسمبلی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جس کے نتیجے میں وبا سے متاثرہ ارکان کی تعداد 20 ہوگئی۔نجی
مزید پڑھ »

صوبہ پنجاب کے بجٹ میں 23 شعبوں کو ٹیکس ریلیف دینے کی تجاویزصوبہ پنجاب کے بجٹ میں 23 شعبوں کو ٹیکس ریلیف دینے کی تجاویزڈاکٹروں کی خدمات اور اسپتال و بیڈ روم چارجز پر16 فیصد ٹیکس ختم کرنے کی تجویزدی گئی ہے ، ہیلتھ انشورنس پر عائد 16 فیصد ٹیکس ختم کرنے کی تجویز بھی شامل ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 04:21:09